عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواست

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواست SamaaTV

Posted: Jun 5, 2020 | Last Updated: 20 mins ago

وزيراعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کیلئے شہباز شريف نے سيشن عدالت لاہور ميں متفرق درخواست دائر کردی۔ درخواست ميں کہا گيا ہے کہ 3 سال سے جاری سماعت ميں عمران خان نے تحریری جواب جمع نہیں کرایا، نہ ہی ان کے وکيل بابر اعوان پيش ہورہے ہيں، 60 سماعتوں میں 33 مرتبہ عمران خان نے التواء کی درخواستیں دائر کیں جو ان کی غيرسنجیدگی کا ثبوت ہے۔

درخواست ميں کہا گيا کہ بابر اعوان مشیر بننے کے بعد مقدمے کی پیروی نہیں کرسکتے، اس لئے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں پیروی کا نوٹس جاری کیا جائے۔ شہباز شریف کے دعوے میں کہا گیا تھا کہ عمران خان نے پانامہ کیس میں خاموش رہنے کیلئے ان پر 10 ارب روپے کی پیشکش کا جھوٹا الزام لگایا اور ان کی کردار کشی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Some elements might try to create a clash between judiciary and govt. Especially at the critical time of Qazi Faiz Esa case hearing.

Courts should hear the case as soon as possible, Imran Khan has lots to tell about Shahbaz Sharif.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکینہ سمو کی کورونا نیوز ٹیگ نہ کرنے کی درخواستپاکستان کی لیجنڈری اداکارہ و ہدایتکارہ سکینہ سمو کی جانب سے ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں اداکارہ نے کورونا کی خبروں میں اُنہیں ٹیگ کرنے پر شدید غصے کا اظہا ر کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میئر اسلام آباد کی توہین عدالت درخواست پر وفاق کو نوٹس جاریمیئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی توہین عدالت کی درخواست پر وفاق کو کل کیلئے نوٹس جاری کردیا گیا، وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان، سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیشن اصغر علی سے کل تک جواب طلب کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہتک عزت کا دعویٰ، شہباز شریف نےجلد سماعت کی متفرق درخواست دائر کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہتک عزت کیس: شہباز شریف کی درخواست پر وزیر اعظم کو نوٹس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عمران عباس نے ڈرامہ ارطغرل غازی نہ دیکھنے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوسنا ہے کہ ڈرامہ ارطغرل غازی بہترین ڈراموں میں سے ایک ہے، عمران عباس teri shakal he nai ha daikhny ki lol ty chady na dakhy کیوں اس میں اسلام کی کہانیاں ہے اس لیے یہ خد کون سا مسلمان ہے شارخ خان کی فلمیں اچھی لگتی ہیں لیکن یہ نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلےکرنا ہوں گے،علیم خانکورونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلےکرنا ہوں گے،علیم خان ARYNewsUrdu COVID19 Ap logo AC room main bath k batin krty ho.. Area main visit kry ap log.. Ye sub joht data ha.. Or ap logo ka bus chly awam ko zinda Mar do.. Log carona Kam ap ke policy s zyda Mary gy... Kuch b kr lo.. Qeyamat main sub hisab ho GA.. Ap s..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »