کرونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلےکرنا ہوں گے،علیم خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلےکرنا ہوں گے،علیم خان ARYNewsUrdu COVID19

لاہور: وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ کرونا کی موجودہ صورت حال کے مطابق سخت فیصلے کرنا ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی زیر صدارت کرونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قانون، صحت، انڈسٹری، اطلاعات کے صوبائی وزرا نے شرکت کی۔چیف سیکریٹری،اسپیشل سیکریٹری ہیلتھ نے اجلاس میں کورونا کی صورت حال پر بریفنگ دی۔ عبد العلیم خان نے اجلاس سے خطاب کے دوران کرونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنا ہوگا،ایس اوپیز پرعملدرآمد ہر کسی کی ذمہ داری ہے،سختی کرنا ہوگی۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ کرونا کی موجودہ صورت حال کے مطابق سخت فیصلے کرنا ہوں گے،انتظامیہ،ٹریفک پولیس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کرے۔واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں 24گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے 82 افراد انتقال کرگئے جبکہ 4688 نئے کرونا کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ap logo AC room main bath k batin krty ho.. Area main visit kry ap log.. Ye sub joht data ha.. Or ap logo ka bus chly awam ko zinda Mar do.. Log carona Kam ap ke policy s zyda Mary gy... Kuch b kr lo.. Qeyamat main sub hisab ho GA.. Ap s..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے بعد رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران 386 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی کرپشن دھیلے کی نہیں، اربوں کی ہے: شہباز گِلشہباز شریف کورونا پرسیاست کرنے آئے تھے، ڈاکٹر شہباز گل ویڈیو لنک: DailyJang جو تمھارے سے آج تک ثبت نہی ہوئ صرف زبان چلتی ہے تمھاری ہماری حکومت آے گی ابوں روپیہ لاے گی سوا تے مٹی تم اربوں ضرور کھا گۓ جو اب کوئ واپس نہی لاۓ گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟طوطے کی مدد سے پولیس نے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، علاج کے دوران مریض کی رنگت تبدیل ہونے کا انکشافکرونا وائرس، علاج کے دوران مریض کی رنگت تبدیل ہوگئی ARYNewsUrdu konse Injection mar dali 😂😂 dekha tu karo Impossible Wo mota h uske chasme b alag h jo kaala h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »