وزیرِاعظم عمران خان کا داسو ڈیم کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان نے داسو ڈیم کا دورہ کر کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ وزیر مملکت فرخ حبیب کہتے ہیں کورونا کے باوجود داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام جاری رہا، 2025میں بجلی کی پیداوار شروع ہو جائے گی۔

داسو ہائیڈروپراجیکٹ، اپر کوہستان میں دریائے سندھ پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ منصوبہ دو مراحل میں مکمل ہو گا، ہر مرحلے کی تعمیر مکمل ہونے پر 2160 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو گی۔ پہلے مرحلے سے اپریل 2025 میں بجلی کی پیداوار شروع ہو جائے گی۔ داسو ڈیم کی مجموعی بجلی کی پیداواری صلاحیت 4320 میگاواٹ ہے۔

داسو ڈیم کے پہلے مرحلے کی لاگت 511 ارب روپے ہے جس میں 80 فیصد واپڈا اور 20 فیصد ورلڈ بینک مہیا کر رہا ہے۔ وزیرمملکت فرخ حبیب کا اپنے ٹویٹ میں کہنا ہے کہ داسو ڈیم کے لئے زمین کی خریداری کام مکمل ہو چکا، کورونا کے باوجود ڈیم کی 10سائٹس پر کام جاری رہا، پہلے مرحلے سے اپریل 2025 میں بجلی کی پیداوار شروع ہو جائے گی۔ ‏داسو پراجیکٹ کا پہلا مرحلہ نیشنل گرڈ کو ہر سال 12 ارب یونٹ سستی اور ماحول دوست بجلی مہیا کرے...

داسوپراجیکٹ کی بدولت ملازمت کے 8000 مواقع پیدا ہو رہے ہیں،‏ مقامی لوگوں کی ترقی کے لئے پراجیکٹ ایریا میں اعتماد سازی کے اقدامات کے تحت 17 ارب 34 کروڑ روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کا جائزہ لیں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج داسو ڈیم پرجاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے اور وہاں کام کرنے والے غیرملکی انجینئرز اور مزدوروں سے بات بھی کریں گے۔ افتتاح کرین ۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان آج داسو ڈیم کا دورہ کریں گےوزیرِ اعظم عمران خان آج داسو ڈیم کا دورہ کریں گے.وزیرِ اعظم داسو ڈیم پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے. داسو ڈیم فیز ون 2025 میں مکمل ہو کر نیشنل گرڈ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان داسو ڈیم کا دورہ کریں گےPrime Minister Imran Khan will visit Dasu Dam
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آج داسو ڈیم کے دورے کا پلان، عمران خان تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان اگلے الیکشن کا نہیں آنیوالی نسلوں کا سوچ رہے ہیں۔ شہباز گلعمران خان اگلے الیکشن کا نہیں، آنیوالی نسلوں کا سوچ رہے ہیں۔ شہباز گل PMImranKhan PTIGovernment Pakistan ShahbazGill PTIofficial PakPMO SHABAZGIL ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بائیڈن انتظامیہ کا ایک اور قدم، پاکستانی نژاد لینا خان کو اہم ذمہ داری سونپ دیبائیڈن انتظامیہ کا ایک اور قدم، پاکستانی نژاد لینا خان کو اہم ذمہ داری سونپ دی ARYNewsUrdu بڑا شیطان امریکہ پاکستان کو چوتیا سمجھتے ہیں کہ اس طرح متاثر ھو جائیں گ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »