وزیراعظم عمران خان داسو ڈیم کا دورہ کریں گے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PM ImranKhanPTI Dasudam Pakistan Dam

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان آج داسو ڈیم کا دورہ کرینگے اور داسو ڈیم پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے، داسو ڈیم فیز ون 2025 میں مکمل ہو کر نیشنل گرڈ میں 2160 میگا واٹ کی فراہمی شروع کر دے گا۔2029 میں فیز ٹو کے مکمل ہونے کے بعد ڈیم کی استعداد 4320 میگا واٹ ہو جائے گی۔

نیو نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کے پاور سیکٹر اصلاحات اور ملکی پانی کے وسائل کے بہتر استعمال کے ویژن کے تحت موجودہ دورِ حکومت میں داسو ڈیم پر کام کی رفتار کو بڑھایا گیا۔ ڈیم کی تعمیر کیلئے زمین کی خریداری کا کام مکمل کیا گیا اور کرونا وبا کے باوجود ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈیم کی تعمیر جاری ہے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم ڈیم پر کام کرنے والے غیر ملکی انجینئرز اور مزدوروں سے بات بھی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان آج داسو ڈیم کا دورہ کریں گےوزیرِ اعظم عمران خان آج داسو ڈیم کا دورہ کریں گے.وزیرِ اعظم داسو ڈیم پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے. داسو ڈیم فیز ون 2025 میں مکمل ہو کر نیشنل گرڈ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کا جائزہ لیں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج داسو ڈیم پرجاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے اور وہاں کام کرنے والے غیرملکی انجینئرز اور مزدوروں سے بات بھی کریں گے۔ افتتاح کرین ۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئی مقدس گائے نہیں، پولیس کو طاقتور پر سختی کرنی چاہیے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں، پولیس کو چاہیے کہ وہ طاقتور کیخلاف سختی کرے جبکہ کمزور طبقے کے لیے رحم ہونا چاہیے۔اگر میں بھی قانون کو توڑتا ہوں تو میرے خلاف بھی ایکشن لیں۔ پولیس پٹوار ریفام بھی آپ کے وعدوں میں شامل تھا باقی وعدوں کی طرح یہ وعدہ بھی وفا نہیں ہوا اب تین سال بعد آپ کا یہ بیان حکومت نہیں اپوزیشن والا آیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئی مقدس گائے نہیں، پولیس کو طاقتور پر سختی کرنی چاہیے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں، پولیس کو چاہیے کہ وہ طاقتور کیخلاف سختی کرے جبکہ کمزور طبقے کے لیے رحم ہونا چاہیے۔اگر میں بھی قانون کو توڑتا ہوں تو میرے خلاف بھی ایکشن لیں۔ اس ملک میں تو ایسانہں ہوتا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے پسٹن میں کچرا ہے عمران خان پانچ سال پورے کریں گے: شیخ رشیدThere is garbage in the pistons of the opposition, Imran Khan will complete five years: Sheikh Rashid
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جنگلات کیلئے مختص زمین تعمیرات کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے، عمران خان | Abb Takk NewsKhabar ko darust karain, fake news
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »