کوئی مقدس گائے نہیں، پولیس کو طاقتور پر سختی کرنی چاہیے: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں، پولیس کو چاہیے کہ وہ طاقتور کیخلاف سختی کرے جبکہ کمزور طبقے کے لیے رحم ہونا چاہیے۔اگر میں بھی قانون کو توڑتا ہوں تو میرے خلاف بھی ایکشن لیں۔

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں، فلاحی ریاست کا تصور قانون کی حکمرانی کے بغیر ادھورا ہے۔ معاشرے میں انصاف اور قانون کے فقدان سے ہم دنیا سے پیچھے رہ گئے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ قانون کی عملداری میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھایا جائے، ہم ہر ممکن تعاون کرینگے۔ ملک میں امن ہوگا تو بیرون ملک سے سرمایہ کاری آئے گی۔ پولیس کا کام قانون کی عملداری یقینی بنانا ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس امن وامان قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مدینہ کی ریاست میں طاقت نہیں قانون کی حکمرانی تھی۔ انسانی معاشرہ تب ہوتا ہے جب قانون کی حکمرانی ہو۔ قانون کی حکمرانی تب ہوتی ہے جب سب قانون کے نیچے ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ اگر میں بھی قانون کو توڑتا ہوں تو میرے خلاف بھی ایکشن لیں، اگر آپ میرے خلاف ایکشن نہیں لیں گے تو میں لوں گا۔ انہوں نے تلقین کی کہ پولیس کا کام چھوٹے، چھوٹے غریب لوگوں کو پکڑ کر جیلوں میں ڈالنا نہیں، جس ملک میں پولیس اپنا صیح کام کرے وہاں خوشحالی آتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیس پٹوار ریفام بھی آپ کے وعدوں میں شامل تھا باقی وعدوں کی طرح یہ وعدہ بھی وفا نہیں ہوا اب تین سال بعد آپ کا یہ بیان حکومت نہیں اپوزیشن والا آیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کووڈ کو شکست دینے کے بعد لوگوں کو نئی طبی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے تحقیقکورونا وائرس کو شکست دینے والے افراد میں کووڈ کی طویل المعیاد علامات کے بارے میں دنیا بھر میں تیزی سے تحقیقی کام کیا جارہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‏’’فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کو نواز شریف کو کرایے پر دیدیا‘‘‏’’فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کو نواز شریف کو کرایے پر دیدیا‘‘ ARYNewsUrdu رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ 😂 😂 😂 یہ تو ہمیں پہلے سے ہی پتہ تھا Two satans
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماں کو قتل کرکے لاش کھانے والے بدبخت بیٹے کو 15 سال قید - ایکسپریس اردوسفاک قاتل ماں کی لاش کے ٹکڑوں کو 15 روز تک پکا کر کھاتا رہا اور اپنے کتے کو بھی کھلاتا رہا، پولیس Qayamat yaqinan qarib hi 😥 اسکو پھانسی کی سزا ہونی چاہیے تھی استغفراللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے رویے سے کوئی خاتون رکن پارلیمنٹ محفوظ نہیںملیکہ بخاریاپوزیشن کے رویے سے کوئی خاتون رکن پارلیمنٹ محفوظ نہیں،ملیکہ بخاری MaleekaBokhari Opposition NationalAssembly MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan zartajgulwazir MalBokhari PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan zartajgulwazir MalBokhari PTIofficial رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی کوئی کمی نہیں، ڈوزز موجود ہیں: ڈاکٹر یاسمین راشدmame mery husbnd ko 2 dose siynofarm ki lgi hn kia wo asterezinka lgwa skty hn sodia jane ki liy iqama holder hn plz rply plz
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئیواقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواامریکی ریاست الی نوائے کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی،واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔الی نوائے کے کیمیکل پلانٹ میں گزشتہ روز آگ لگی،پلانٹ سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »