کورونا ویکسین کی کوئی کمی نہیں، ڈوزز موجود ہیں: ڈاکٹر یاسمین راشد

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

لاہور: ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی کوئی کمی نہیں، ڈوزز موجود ہیں، معمولی تاخیر سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ دوسری ڈوز لگوانے والوں کیلئے ویکسین موجود ہے، اس وقت 57 سے زائد موبائل ویکسی نیشن سنٹرز بھی فعال ہیں، ویکسین تاخیر سے پہنچے تو شور مچانا شروع کر دیا جاتا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 838 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 44 ہزار 196، سندھ میں 3 لاکھ 28 ہزار 663، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 36 ہزار 205، بلوچستان میں 26 ہزار 275، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 727، اسلام آباد میں 82 ہزار 170 جبکہ آزاد کشمیر میں 19 ہزار 791 کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

mame mery husbnd ko 2 dose siynofarm ki lgi hn kia wo asterezinka lgwa skty hn sodia jane ki liy iqama holder hn plz rply plz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ہزاروں ڈوز ضائع ہونے کا انکشافاسلام آباد : پاکستان میں کورونا ویکسین کی 4191 ڈوز ضائع ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، سب سے زیادہ ڈوز سندھ میں ضائع ہوئیں ، ذرائع کا کہنا ہے ہائے او تواڈی نالائقیاں Pata nhe. Le paiso pe leta kon hai har jaga free mai melti pher b koye nhe lagata hai mary pas bohat pari ko tu lely
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہندوستان میں مقیم پانچ ہزار پاکستانی مہاجرین کو کورونا ویکسین لگانے کی منظورینئی دہلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ہندوستان میں مقیم 5 ہزار پاکستانی مہاجرین کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی ، یہ مہاجرین ہندو سندھی برادری کے لوگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، کراچی کے سب سے بڑے ویکسی نیشن سینٹر میں کورونا ویکسین کی قلتکوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے انہیں کیا معلوم وہ کیا ہوتی ہے ہم نے تو شکر ہے کل ہی لگوا لی تھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور اور کراچی کے سب سے بڑے ویکسی نیشن سینٹر میں کورونا ویکسین کا سٹاک ختملاہور اور کراچی کے سب سے بڑے ویکسی نیشن سینٹر میں ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی۔ سائنو فارم، سائنو ویک اور آسٹرازینیکا کا اسٹاک ختم ہوگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بغیر ویکسین کورونا سرٹیفکیٹ جاری کردیے گئے - ایکسپریس اردومراد علی شاہ کی متعلقہ شخص کے خلاف آئی جی پولیس اور وزارت داخلہ کو سخت کارروائی کرنے کی ہدایت fety mu, Puri dunia main aisi koi news nai nikalti jo pakistan sy nikalti ha ... یہ حال ہے ہماری سندھ گورنمنٹ کا بغیر ویکسین کے کرونا سرٹیفکیٹ جاری ہوگئے. اور ہم سنٹرز کے دھکے کھا کھا کر تھک ہیں ہمیں نہ تو ویکسین دے رہے ہیں نہ سرٹیفیکیٹ ہم انہیں کہتے ہیں ہمیں سعودی عرب کا ویزہ ہے ہمیں وہ ویکسین دیں جو سعودی عرب کی ڈمانڈ ہے نہ ویکسین دیتے ہیں نہ سرٹیفکیٹ.. BBhuttoZardari MediaCellPPP What a governance
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی کمپنی نووا ویکس کا اپنی کورونا ویکسین 90 فیصد مؤثر ہونے کا دعویٰ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »