وزیراعظم عمران خان آج داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کا جائزہ لیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان آج داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کا جائزہ لیں گے ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج داسو ہائیڈروپراجیکٹ پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے اور وہاں کام کرنے والے غیرملکی انجینئرز اور مزدوروں سے بات بھی کریں گے۔

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ داسوپراجیکٹ کی مجموعی پیداواری صلاحیت4320 میگا واٹ ہے، پراجیکٹ 2 مراحل میں ہوگا،ہرمرحلہ2160میگاواٹ پرمشتمل ہے، داسو کے زیر تعمیر پہلے مرحلے کی لاگت 511 ارب روپے ہے اور پہلے مرحلےکی لاگت کا 80فیصد واپڈا جبکہ 20فیصدورلڈبینک مہیاکررہا ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ داسوڈیم نیشنل گرڈکو12ارب یونٹ سستی،ماحول دوست بجلی مہیا کرےگا،داسو پراجیکٹ کی بدولت ملازمت کے8000مواقع پیدا ہو رہے ہیں، مقامی لوگوں کی ترقی کیلئے پراجیکٹ ایریامیں اعتمادسازی کےاقدامات کئےہیں ،اقدامات کےتحت17ارب34کروڑروپے خرچ کئےجارہے ہیں۔

یاد رہے کہ دسمبر2018 میں میں وفاقی حکومت نے 4,300 میگاواٹ پر مبنی داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے لیے تاخیر کا شکار زمین کے حصول کے مسئلے کو فوری طور پر حل کرنے کے لیے اضافی 18 ارب روپے تک لاگت برداشت کرنے کا عندیہ دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افتتاح کرین ۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا آج داسو ڈیم کے دورے کا پلان، عمران خان تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں 990ارب روپے کے ترقیاتی کام جاری ہیں، سعیدغنیوزیر سندھ تعلیم سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں 990ارب روپے کے ترقیاتی کام جاری ہيں جبکہ این آئی سی وی ڈی کے فنڈز اس کے علاوہ ہیں۔ تفصیلات SamaaTV Hahaha joke of the decade they just do work on papers to do corruption SaeedGhani1 Jhoota insaan. Sindh govt kabhi sach bola hai. بلکل یہ فنڑز اسہی طرح لگے ہیں جس طرح تبدیلی ک دعوے پورے ہوٸے ہیں جو ہر انسان کو نظر نہیں آتے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یہ حکومتوں کے کام نہیں ہوتے!قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر صاحب نے اسمبلی میں پیش آنے والے واقعات پر تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اُن کی جانب سے اِس واقعے کو افسوس ناک پڑھیئے سہیل احمد قیصر کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملنے والے مینڈیٹ کے مطابق کام کروں گا:اسپیکر قومی اسمبلیملنے والے مینڈیٹ کے مطابق کام کروں گا:اسپیکر قومی اسمبلی Islamabad NAofPakistan NASpeakerPK AsadQaiserPTI PTIofficial pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تپتی دوپہر میں کار میں ہی اپنے کتوں کو چھوڑجانیوالے میاں بیوی ایک اور شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں گزشتہ دنوں شدید گرمی کے عالم میں اپنے دو کتوں کو تپتی دوپہر میں کار میں ہی چھوڑ جانے والے میاں بیوی ایک اور شرمناک کام کرتے Jhagra IMMahmoodKhan Regularize_Adhoc_MedicalOfficers_Of_KPK
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آج داسو ڈیم کے دورے کا پلان، عمران خان تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »