جب نیک محمد نے ساتھی سے پوچھا ’سروں پر اُڑتا یہ عجیب دھاتی پرندہ کیا ہے؟‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں امریکی ڈرون حملے: وہ ہتھیار جس نے پاکستانی قبائلی علاقوں کو شدت پسندوں کے لیے ’جنت‘ سے ’جہنم‘ میں بدلا

شدت پسند کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان ایک بڑی قوت رہی ہے اور اس تنظیم نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں متعدد تشدد کے واقعات کی ذمہ داری قبول کی ہے

نیک محمد نہ صرف مغرب میں واقع پہاڑوں میں پاکستانی آرمی کے دستوں سے لڑ رہے تھے بلکہ انھوں نے افغانستان کے سرحدی علاقوں میں امریکی فوجی دستوں پر حملے کرنے کے بھی دعوے کیے تھے۔ جون 2013 کے اوائل تک پاکستان میں 309 حملے کرنے کی اجازت پہلے ہی دی جا چکی تھی۔ یہ صدر بش کے آٹھ سال کی حکومت کے تمام دور میں کیے جانے والے حملوں سے چھ گنا زیادہ تھی۔

عین یہ ہی وہ وقت تھا جب امریکی حکام نے پاکستانی اور امریکی انٹیلیجنس سروسز میں سی آئی اے کی قیادت میں پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہونے والے ڈرون پروگرام کے بارے میں پس پردہ موجود مفاہمت سے پردے اٹھانا شروع کر دیے۔ تاہم پاکستانی فوجی حکام آئی ایس آئی اور سی آئی اے کے درمیان اس ملاقات یا ڈرونز کے پاکستان کے اندر استعمال کے بارے میں معاہدے یا ’انڈرسٹینڈنگ’ کے بارے میں اطلاعات کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔

بغیر پائلٹ، ریموٹ کنٹرول سے اڑنے والے ڈرون جنگ عظیم دوم کے وقت سے استعمال میں ہیں۔ سنہ 1995 میں انھیں جدید بنایا گیا اور بنیادی تبدیلیوں کے عمل سے گزارا گیا۔ بغیر پائلٹ کے اڑتی یہ جدید مشینیں سان ڈیاگو کے دفاعی ٹھیکیدار جنرل اٹامکس نے تیار کیں۔ اس میں ایک نئی چیز ویڈیو کیمرے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور bbcوالے بھی اس گناہ قتل میں شامل ہے کیونکہ ان ہی تعریف کرنے سے

پاکستان کی خاصیت یہی ہے کہ وہ اپنو پر ظلم کرتے نہ کہ غیرو پر

جہاں پر امریکہ آیا تھا ان سے تو بھاگ کے جا رہا ہے اور پاکستان میں جنت سے جہنم بنا دیا پاکستان خود اپنے ماحلات دیکھ سکتا ہے اور تم لوگ بھی اپنی منافقت چوڑ دو

Neik Muhammad wo insan hai jissay Pakistan peace deals kr rha tha america nay jan kar pakistan awam ko khoon rezi me dakhela neik Muhammad ko maaar kar..

اور طالبان وہ مجاہدین ہیں جنہوں نے برطانیہ امریکہ نیٹو کیلئے افغانستان کو جہنم بنا دیا یہ بھی بتایا کریں منافق بی بی سی والو

شدت پسند تو خود دہشت گرد امریکہ کے بنائے ہوئے ہیں ۔ جو اپنا کام پورا کر کے ہلاک کر دیتا ہے ۔ لیکن البتہ غریب قبائلی عوام اس غلیظ مشن کے شکار بنے

دیر آئے درست آئے. بحریہ ٹائون کراچی آخر ہے کیا ! ڈی ایچ اے سے کس ترھاں مختلف ہے. حاظر سروس اور ریٹائرڈ فوجی ان دو اداروں میں روزگار سے لگےہیں اور لاکھوں مظلوموں کا استہسال کر رہے ہیں,عدلیہ کراچی میں اللئہ دین پارک کو ناجائز اور BTK کو جائز قرار دے یہ خطرہ ہے یا ناسور .

ہا ہا ہا ہا۔ اپنے پاپا کے تلوے چاٹنا شروع

drone hamlon nay sirf masoom logon or bachon ki jan li.

اور آج وہی امریکہ افغانستان بما پاکستانی قبائلی علاقوں سے کتے کی طرح دم دبا کے بھاگ رہا ہے... 😂🖐🏼😂 AfghanPeaceAndSouthAsia Afghanistan Pakistan Zindabad

یہ دہشتگرد بنائے بھی امریکیوں نے ہی تھے انڈیا اور شمالی اتحاد افغانیوں کی مدد سے اور غلطی سے 3 مار دیے وہ بھی رپورٹ پاکستان حساس اداروں نے ایسی دی امریکہ کو تب..

What about the innocent people killed in these attacks?

ڈرون حملوں نے صرف شدت پسندوں کیلئے ہی نہیں، بلکہ قبائلی علاقوں کے مقامی لوگوں کیلئے بھی زندگی جہنم بنا دی تھی

BBC should be banned in Pakistan. It's pathetic. Govt should do crackdown on it and serve legal notice.

روس اور امریکہ سرد جنگ کے دوران امریکی ڈالر اور سعودی ریال سے پاکستان نے مجاہدین کی فوج تیار کی جنگ کے خاتمے کے بعد یہ ان کے کسی کام کی نہ رہی۔مگر جب یہ ان کے اپنے گلے پڑنے لگی تو یہ سب ڈرامے کیے گئے

Bht afsos ki bat he Mosof umer farooq APNI is report men Is drown k against Imran khan k long March Ka is bugz se pharpor report me 1 lafz tak zikar ni Jis men hazaron ki tadaad men logon ne drown atack k against history ka kamyab long March kia jo mne khud APNI ankhon se dekha

Bbc lol😂

لیکن کیا وجہ تھی کہ افغانستان میں یہ ہی ڈرون طیارے بری طرح فلاپ ہو گئے؟؟

مزے کی بات یہ ہے کہ یہ ڈرون پاکستانی بیس سے اڑ کر پاکستانیوں کو ہی مارتے رہے۔ اور مشرف ڈالر گنتا رہا۔

US drones are very efficient against religious terrorists

Americans drone attacks ,,always killed innocent women and children and most of the time turned tables against Pakistan in the garb of collateral damage ,,,USA has used these drones against Pakistan more ,

amercia tu bahag raha afganistan sa wo tu kata tha hum 2 month pura afganistan ko control kr la ga ab dena rakana amercia ka helicopter afganistan sa odana sa phala taba na hoa gaya nazara gma ka rako

As China 🇨🇳 banned BBC, we. Should also do

How you admire if USA violated sovereignty of a country ? Apposite were terrorist but what we say USA as he violated international law and killed many innocent people with terrorists?

BBC agenda is becoming clearer and clearer everyday. We need to start a media only to expose human violations, sexual and financial crimes being committed in counsel estates. Every big city and town has it in thousands. BBC working on CIA & American agenda is not acceptable.

ان دھاتی پرندوں نے ٹوٸین ٹاور کیوں نا بچاٸے

بی بی سی کو پاکستان میں بین ہونا چاہیے ہر جگہ سے یہ پاکستان کے خلاف جھوٹی بغض بھری خبریں دیتا ہے اس کے خلاف مہم شروع کریں۔ BBCBeninPakistan

ڈرون تو اب بھی امریکا کے پاس موجود ہیں تو کیوں افغانستان سے بھاگ رہا ہے

Please don’t propagate such malicious narrative. Pakistan should never allow such indiscriminate killings of people. It is a crime.

گھٹیا ترین رپورٹنگ

Kind of reporting you are doing it looks BBC stands for bullshit broadcast community

اگر یہ ایسی ہی قابل فخر چیز ہے تو امریکہ انہی شدت پسندوں کے تلوے چاٹ کر اپنی بخیریت واپسی کی بھیک کیوں مانگ رہا ہے

oh my GOD drones targeted weddings and funerals and killed 100s in collateral damage shutup

That is why we are dead against 🇺🇸 having bases in 🇵🇰 nor we want them to use our air space & land, they used our territory to kill our own civilians. Now nobody in 🇵🇰 will be allowed to offer 🇺🇸 terrorists to use our land. ImranKhanPTI OfficialDGISPR usembislamabad POTUS

شدت پسندو کی نہیں بلکہ عام عوام کیلئے جہنم بنایا تھا

May God destroy British monarchs and everyone support them.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید نے خواتین کو پاکستانی معیشت میں شامل کرنا ناگزیر قرار دے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لئے خواتین کو پاکستانی معیشت میں شامل کرنا ناگزیر ہے، خواتین کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کی نئی قسم سے تباہی کیوں پھیلی ؟ ماہرین نے بتا دیا -بھارت میں کورونا وائرس سے ہونے والی تباہ کاریوں کے حوالے سے ماہرین صحت نے متعلقہ حکام کو قبل از وقت آگاہ کردیا تھا لیکن بروقت اقدامات نہ کرنے کے باعث ہزاروں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو سات رنز سے شکست دے دیپاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو سات رنز سے شکست دے دی KarachiKingsARY lahoreqalandars TheRealPCBMedia thePSLt20 KKvLQ LQvKK HBLPSL6 HBLPSL2021
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے ہراکر ایونٹ سے باہر کر دیاگلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہم پاکستان سپر لیگ6 میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو درست کمبی نیشن نہیں بناسکے۔ آج کے میچ میں بیٹنگ کے دوران ہم مومینٹیم 회개와 거룩함 사역회 BUSAN EternityIsYonder 지구에 더 큰 바이러스가 온다고 환란을 피할 방법을 전합니다
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے پاکستانی نژاد لینا خان کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ نامزد کردیاامریکی صدر نے پاکستانی نژاد لینا خان کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ نامزد کردیا LinaKhan USPresident Nominated AmericanPakistani FederalTradeCommission linamkhan WhiteHouse JoeBiden ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے پاکستانی نژاد لینا خان کو اہم عہدہ سونپ دیا - ایکسپریس اردولینا خان کولمبیا یونیورسٹی قانون کی پروفیسر ہیں اور ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کی کڑی ناقد کی حیثیت سے شہرت رکھتی ہیں امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد خاتون کو اعلیٰ وفاقی ریگولیٹری اتھارٹی ’’فیڈرل ٹریڈ کمیشن‘‘ کا سربراہ مقرر کردیا ہے 32 سالہ لینا خان اس عہدے پر فائز ہونے والوں میں سب سے کم عمر ہیں۔ Thats great thats A reason When Women Feel proud as she wanna Be something and these ladies are ideal for them🤷‍♀️ اڈے پھر بھی ہم نے نہیں دینے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »