وزیر اعلیٰ پنجاب آفس کا اخراجات میں کمی اور کفایت شعاری کا دعویٰ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ پنجاب آفس کا اخراجات میں کمی اور کفایت شعاری کا دعویٰ Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Cutting Unnecessary Expenses pmln_org PmlnMedia president_pmln PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK

وزیراعلیٰ پنجاب آفس نے مالی سال 21-2020 کے اعداد و شمار کا موازنہ جاری کرتے ہوئے اخراجات میں بچت اور کفایت شعاری کا دعویٰ کر دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب آفس کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق شہبازشریف دور میں وزیراعلیٰ آفس کے اخراجات نان سیلری 23 کروڑ 86 لاکھ روپے تھے جبکہ عثمان بزدار دور میں وزیراعلیٰ آفس کے اخراجات نان سیلری 14 کروڑ 41 لاکھ روپے ہیں۔ عثمان بزدار دور میں وزیراعلیٰ آفس کے اخراجات نان سیلری میں 40 فیصد کمی کی گئی۔شہباز شریف دور میں گاڑیوں کی مرمت پر 4 کروڑ 24 لاکھ روپے خرچ ہوئے جبکہ عثمان بزدار دور میں گاڑیوں کی مرمت پر ایک کروڑ50 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ عثمان بزدار دور میں گاڑیوں کی مرمت کی مد میں شہبازشریف کے دور...

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف دور میں انٹرٹینمنٹ تحائف کی مد میں 8 کروڑ 99 لاکھ 91 ہزار روپے خرچ ہوئے اور عثمان بزدار دور میں 4 کروڑ 40 لاکھ روپے انٹرٹینمنٹ اور تحائف کی مد میں خرچ ہوئے۔ عثمان بزدار دور میں انٹرٹینمنٹ اور تحائف اخراجات شہبازشریف دور کے مقابلے میں 51 فیصد کمی ہوئی۔ اسلام آباد سمیت کشمیر، پنجاب خیبر پختونخوا میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان:محکمہ موسمیات

شہباز شریف دور میں گاڑیوں کے ایندھن کی مد میں 3 لاکھ 72 ہزار لیٹر پیٹرول، ڈیزل، موبل آئل استعمال ہوا اور عثمان بزدار دور میں گاڑیوں کے ایندھن کی مد میں 2 لاکھ 25 ہزار لیٹر پیٹرول، ڈیزل، موبل آئل استعمال کیا گیا۔ اس طرح عثمان بزدار کے دور میں گاڑیوں کے ایندھن کی مد میں 40 فیصد بچت کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا روڈ سیکٹر میں 15 میگا ترقیاتی پراجیکٹ لانے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا روڈ سیکٹر میں 15 میگا ترقیاتی پراجیکٹ لانے کا فیصلہرسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ وہ شخص ، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ rana_okarapti Farzand_e_Iqbal میانوالی مظفرگڑھ روڈ بھی شامل ہے ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کا یہ بجٹ تاریخ کا پہلا اور حقیقی فلاحی بجٹ ثابت ہوگا: عثمان بزدارپنجاب کا یہ بجٹ تاریخ کا پہلا اور حقیقی فلاحی بجٹ ثابت ہوگا: عثمان بزدار Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar This Budget2021 Punjab Will First Real Welfare Budget History PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نئے مالی سال کا 2 ہزار 600ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گیپنجاب حکومت نئے مالی سال کا 2 ہزار 600ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی Lahore Punjab Budget2021 Unveiled Today pmln_org PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا 2600 ارب سے زائد کا بجٹ کچھ دیرمیں پیش کیا جائیگاپنجاب کا 2600 ارب سے زائد کا بجٹ کچھ دیرمیں پیش کیا جائیگا Lahore Punjab Budget2021 Billion Will Presented Shortly PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیشپنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیش
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »