پنجاب حکومت نئے مالی سال کا 2 ہزار 600ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت نئے مالی سال کا 2 ہزار 600ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی Lahore Punjab Budget2021 Unveiled Today pmln_org PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK

لاہور: پنجاب حکومت نئے مالی سال 22-2021ء کیلئے صوبے کا 2 ہزار 600 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے 2 ہزار 600 ارب روپے کا بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں جس میں ترقیاتی پروگرامز کیلئے 560 ارب روپے رکھنے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ پنجاب حکومت کے بجٹ میں جنوبی پنجاب کیلئے 196ارب روپے رکھنے کی تجویز پر غور جاری ہے۔ صحت اور تعلیم کے ترقیاتی بجٹ میں ڈیڑھ گنا اضافہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

صوبائی حکومت کے بجٹ میں کاروباری صنعت کو چھوٹ دینے کیلئے 50 ارب روپے کا ریلیف پیکیج دینے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ بجٹ آج پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جس پر گرما گرم بحث متوقع ہے۔بجٹ سے قبل ایوانِ اقتدار کے حصہ دار اتحادیوں میں بڑی بیٹھک ہوئی جس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی شریک ہوئے۔ اتحادیوں نے متحد ہو کر بجٹ منظور کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ قیادت پنجاب حکومت عوام دوست بجٹ پیش کر رہی ہے جس میں عوام کو ریلیف دینے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے تاکہ عوام کو درپیش مسائل حل ہوسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احساس پروگرام کی گرانٹ 12 ہزار سے بڑھا کر 13 ہزار کرنے کا اعلانمعاون خصوصی برائے سماجی تحفظ  سینیٹر ثانیہ نشتر نے احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر خزانہ شوکت ترین کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام کیلئے خوشخبری احساس پروگرام کی قسط 13 ہزار روپے کرنے کا اعلانGood news for the people, announcement of Rs. 13,000 installment of Ehsas program خوش خبری تو ایسے بولا جیسے یہ پیسے ہمیں ملنے ہیں؟؟؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کروانے کا فیصلہاسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرانے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کو پنجاب یا خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب کروایا جائے گا، حکومت نے اچھا فیصلہ کیا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ریاست مخالف تقاریر کیس میں جاوید لطیف کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے حکومت نے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا  ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا فون کالز ،ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے فون کالز،ایس ایم ایس انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانےکافیصلہ کرلیا ،وزیراع فون کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا ، لیکن کمپنیز پر بھی چیک اینڈ بیلنس رکھیں وہ آئے روز اپنی مرضی سے پیکج ریٹ بڑھا رہی ہوتی ہیں دس منٹ ایکسٹرا دے کر پچاس روپے پیکج مہنگا کر دیتی ہیں فون کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پر ٹیکس لگانے سے ملک کو خاطر خواہ منافع ہوگا ARYNEWSOFFICIAL پاکستانی عوام اور موجودہ حکمران ،،،،،،، اِسی طرح بیانات چلتے رہینگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »