Shaukat Tareen

Shaukat Tareen

حکومت کا فون کالز ،ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ

صارفین کیلئے اچھی خبر ، حکومت کا فون کالز ،ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ مزید پڑھیں : #ARYNewsUrdu

12/06/2021 11:49:00 AM

صارفین کیلئے اچھی خبر ، حکومت کا فون کالز ،ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد : حکومت نے فون کالز،ایس ایم ایس انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانےکافیصلہ کرلیا ،وزیراع فون کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا ،

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اللہ کاکرم ہےکہ ہمیں تھوڑی سمجھ دی ہے ، حکومت کےپاس فسکل اسپیس نہیں ہوتی، وسائل بینکوں کےپاس ہوتےہیں۔وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے فون کالز،ایس ایم ایس انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانےکافیصلہ کیا ہے ، فون کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا ، کابینہ نے ان تجاویز کی منظوری نہیں دی، 3منٹ کی کال پرایک روپیہ، ایس ایم ایس پر10پیسے کی تجویزتھی۔

بھارتی آبدوزکا سراغ لگانےپر پاک بحریہ کوسلام پیش کرتا ہوں: شیخ رشید عید میلاد النبی : چراغاں کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیراعظم - ابرار الحق کی آواز میں خوبصورت نعت، جسے ہر کوئی سننا چاہے

شوکت ترین نے کہا کہ چھوٹےقرض داروں سے99فیصدریکوری کاتجربہ کرچکے، کمرشل بینکس کوقرضوں پر10فیصدشیورٹی بھی دیدی ہے، حکومت کے پاس فسکل اسپیس نہیں ہوتی، ہرغریب گھرانےکواپنی چھت فراہم کریں گے اور غریب گھرانےکو20لاکھ روپےتک قرض دیں گے جبکہ شہری علاقوں کےغریب گھرانے کے فرد کو کاروبار کیلئے 5لاکھ دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ صحت کارڈوزیراعظم نےمتعارف کرایاتھا، کےپی اورپنجاب سمیت کئی جگہوں پرصحت کارڈمتعارف کرایاجاچکاہے، جب کوئی بیماری آتی ہےتوغریب گھرانہ مزیدمالی مسائل میں گھرجاتاہے، بجٹ میں اللہ نے توفیق دی کہ ہم غریب کیلئےوسیلہ بنیں۔وزیرخزانہ نے مزید کہا کہ پی ایس ڈی پی،انڈسٹری،ایگریکلچرگروتھ سب نےدیکھی، ایکسپورٹ سےہمیں ڈالرکمانے ہیں، تقریباً60بلین کی ایکسپورٹ کررہے ہیں، ہماری برآمدات جی ڈی پی کا 8فیصد ہے، کچھ عرصے میں اس فیگر کو 20فیصد تک لے جانا ہوگا، شوکت ترین headtopics.com

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ پہلامسئلہ ہمارایہ ہے کہ مارےپاس ریونیونہیں، ایف بی آر اور صوبائی سطح پرریونیوکلیکشن ہوتی ہے، 7سال تک ریونیو کلیکشن 20فیصد تک لے کرجانی ہے، ڈیٹااکٹھاکیاجارہاہےجولوگ ٹیکس ادا نہیں کررہے۔انھوں نے کہا کہ مستحکم اورپائیدارترقی کیلئےپیداوارمزیدبڑھانی ہے، پائیدارترقی کی شرح20فیصدتک لے کرجانی ہے،بجٹ میں مختلف شعبوں کوٹیکس میں رعایت فراہم کی، 8سے10سال میں ترقی کی شرح 20فیصدتک لےجانےکاہدف ہے۔

وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ صارف کچھ بھی خریدیں پکی پرچی لیں، گاہک دکاندار سے پکی رسیدوصول کرے، پکی رسیدپرماہانہ 25کروڑتک کے انعامات دیے جائیں گے جبکہ انعامات کی رقم بڑھا کرماہانہ ایک کروڑروپے تک کی جائے گی، ہم نےڈنڈا نہیں مارنا،کسٹمرکوکہناہےان کاگلہ پکڑو، ٹارگٹ اچیو کرنے میں 40سال زندگی گزاری ہے۔

شوکت ترین نے کہا کہ ہم فوڈڈیفیسڈکنٹری بن چکے ہیں، گندم،چینی،دالیں امپورٹ کررہے ہیں، ایکسپورٹس اورانڈسٹریز ہمارےلئےبہت اہم ہیں، زراعت بڑھانے کیلئے مراعات دی ہیں، مزیدبھی دیں گے اور انڈسٹریزکی پروڈکشن بڑھانےکیلئےاقدامات کیے اور مزید کریں گے۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

مولانا رومی کے مزار سےمشابہت رکھتا لاہور میں گوشہ درود

یہاں پورا سال درود پاک کا ورد کیا جاتا...;

No ARYNEWSOFFICIAL بہت اچھا فیصلہ تھا، اس پر تو u-turn نہ لیتے، ARYNEWSOFFICIAL کوئی ایک خبر دی جاے🤗 Ye kb sy shrt lago ki hy Pagal tax Ya ek acha kam keya han غریبوں کو 2 وقت کی روٹی کا محتاج کر دیا ہی۔ یہ کارنامہ ہی عمران خان کا سنھری حروف میں لکھا جائیگا۔ ARYNEWSOFFICIAL پاکستانی عوام اور موجودہ حکمران ،،،،،،، اِسی طرح بیانات چلتے رہینگے

فون کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پر ٹیکس لگانے سے ملک کو خاطر خواہ منافع ہوگا لیکن کمپنیز پر بھی چیک اینڈ بیلنس رکھیں وہ آئے روز اپنی مرضی سے پیکج ریٹ بڑھا رہی ہوتی ہیں دس منٹ ایکسٹرا دے کر پچاس روپے پیکج مہنگا کر دیتی ہیں

طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکا کا کابل میں حملے کا خدشہامریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ بڑی جنگی کارروائی کےلئے صدر جوبائیڈن کی منظوری کی منتظر ہے۔

ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار، تہلکہ خیزانکشافاتایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار، تہلکہ خیزانکشافات ARYNewsUrdu ایم کیوں ایم لندن پاکستان سب ڈرامے بازیاں ہیں سب پہلے ایک ہی تھے مل کر بھتہ کھاتے تھے دہشتگردی پھیلاتے تھے جب کیس کھلے ثبوت ملے کرتوت سامنے آئے تو الگ الگ ہو گئے اور کہ دیا ہمارا کوئی تعلق نہیں

بجٹ 2021ء: سیاحت کا فروغ، حکومت کا مراعات دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیڈ قادرآباد کا دورہ، بیراج میں پانی کی آمد اور اخراج کا جائزہاسی پانی میں ڈوب مرنا چاھئے ڈوبنے کے لیے جگہ تلاش کر رہا ہے

بجٹ 2021ء: 3 منٹ سے زائد موبائل فون کالز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی نافذجنہوں نے یہ مشورہ دیا ہے اور جس نے عمل کیا ہے اس پر اللہ کی لعنت ہو یہ رہ گیا تھا....

تین منٹ سے زیادہ موبائل فون کال پر ڈیوٹی عائدتین منٹ سے زیادہ موبائل فون کال پر ڈیوٹی عائد ARYNewsUrdu Budget2021 جانو مانو والے گئے اب 😅😅😅 Sham on you PTI government. Phir khty hai sarkari mulazim Rishwat mangty hai kam k lia kke khof e khuda kro mehngae 150% barhae or salary 3 sal bd 10% real shame میرے خیال میں بجٹ کا بہترین فیصلہ ہے یہ