پنجاب حکومت کا روڈ سیکٹر میں 15 میگا ترقیاتی پراجیکٹ لانے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پنجاب حکومت نے روڈ سیکٹر میں15میگا ترقیاتی پراجیکٹ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت سڑکوں کی تعمیر کےلئے پنجاب حکومت کو 70ارب روپے دے گی۔ پنجاب حکومت کا روڈ سیکٹر میں 15میگا ترقیاتی پراجیکٹ ل

انے کا فیصلہ، وفاقی حکومت کی جانب سے دو مرحلوں میں پیسے دئیے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں تیس ارب ، دوسرے مرحلے میں 40ارب روپے دئیے جائیں گے۔

میگا منصوبوں میں بہاولپور کو موٹروے سے ملایا جائے گا۔ گوجرانوالہ کو موٹروے ایم ٹو کیساتھ ملایا جائے گا۔ اسلام، سرگودھا انٹرچینج روڑ کی تعمیر و مرمت کی جائے گی۔ میاں چنوں کو عبدالحکیم انٹرچینج کیساتھ ملایاجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویسے یاد رھے کہ قومیں سڑکوں سے نہیں بنتیں ImranKhanPTI fawadchaudhry

Farzand_e_Iqbal میانوالی مظفرگڑھ روڈ بھی شامل ہے ؟

rana_okarapti

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ وہ شخص ، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا روڈ سیکٹر میں 15 میگا ترقیاتی پراجیکٹ لانے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ 2021ء: سیاحت کا فروغ، حکومت کا مراعات دینے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیز کرنے کا فیصلہپنجاب میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ خوراک پنجاب کا بڑا کارنامہ، 35 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مکملگندم خریداری کا ہدف پورا ہو گیا ہے تو تندور والوں کو سستا آٹا کیوں نہیں دے رہے؟ یہ کھلواڑ کون کر رہا ہے؟ بات صرف 35لاکھ ٹن گندم خریدنے کا نہیں بلکہ اسے سنبھالنے کا بھی ہے،شکریہ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرانے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کو پنجاب یا خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب کروایا جائے گا، حکومت نے اچھا فیصلہ کیا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کروانے کا فیصلہاسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »