پنجاب کا 2600 ارب سے زائد کا بجٹ کچھ دیرمیں پیش کیا جائیگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کا 2600 ارب سے زائد کا بجٹ کچھ دیرمیں پیش کیا جائیگا Lahore Punjab Budget2021 Billion Will Presented Shortly PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK

وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت آج مالی سال 2021-22 کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدرات سپیکر چوہدری پرویز الہی کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسمبلی کی نئی عمارت میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ اجلاس کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ بجٹ اجلاس کے موقع پر اراکین مہمانوں کو اسمبلی نہیں بلا سکیں گے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کا نیا آنے والا بجٹ عوام دوست اور کاروباری طبقہ کے لیے سازگار ہونے کا امکان ہے۔ ترقیاتی بجٹ 600 ارب سے زائد اور غیر ترقیاتی...

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نیا ٹیکس نہیں لگائے گی لیکن ٹیکس میں ردوبدل کا امکان ہے۔ حکومتی اراکین تعلیم، صحت، امن وامان، زراعت، آبپاشی کے پچھلے بجٹ میں 10 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز ہے۔ پنشنرز پر 10 فیصد ٹیکس پر فیصلہ وفاقی حکومت پر چھوڑ دیا گیا ہے۔حکومت نے بجٹ منظور کرانے کے لیے اپنی حکمت عملی تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب نے تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے ملاقاتیں کیں اور انہیں بجٹ پر ووٹ کے لیے قائل کیا۔ تمام ناراض اراکین نے بجٹ کے موقع پر حکومت کا مکمل ساتھ دینے کا وعدہ...

اپوزیشن نے بھی حکومت کو بجٹ پر ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پارلیمانی پارٹی کو اہم ہدایات دے دیں۔ مسلم لیگ ن کی کوشش ہے کہ وہ حکومت کو بجٹ باآسانی منظور نہ ہونے دے۔ پیپلز پارٹی بھی نون لیگ کے ساتھ مل کر بجٹ پر مشترکہ حکمت عملی اپنائی گی۔ پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی بجٹ پر نون لیگ کے ساتھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب: 2400 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گاپنجاب 2400 ارب کے لگ بھگ آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت میں نیا بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ذرائع وزارتِ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ 22-2021 آج پیش کیا جائے گاصوبہ پنجاب کا مالی سال 22-2021 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں کرونا وائرس سے متاثرہ صنعت کے لیے 40 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی تجویز دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا 2600 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، نیا ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کا 2 ہزار 600 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ سرکاری ملازمین کا 25 فیصد اسپیشل الاؤنس الگ ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ 2600ارب سے زائد ہوگا، ترقیاتی پروگرام کیلئے 560 ارب کی تجویزرسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ وہ شخص ، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Budjet kab tak pesh kia jye ga punjab ka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب: آئندہ مالی سال محکمہ صحت کا بجٹ 300 ارب سے زائد ہوگاPunjab Province: The budget of the health department will be more than 300 billion next financial year
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کیا زمین کا مدار تبدیل کیا جارہا ہے؟ اہم خبرکیا چاند کا مدار تبدیل کیا جارہا ہے؟ اہم خبر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »