وزیراعظم نے ترجمانوں سے کیا کیا کہا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: DailyJang

ذرائع کے مطابق ترجمانوں کے اجلاس میں وزیراعظم نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ، صحت کارڈ اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف کرپشن کیسز پر بات کی۔انہوں نے کہا کہ ٹرانسپرنسی رپورٹ میں مالی کرپشن کا کوئی ذکر نہیں، صرف قانون کی حکمرانی سے متعلقہ معاملات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

عمران خان نے مزید کہا کہ سابقہ ادوار میں پاناما جیسے بڑے بڑے اسکینڈل سامنے آتے رہے، ترجمان اپوزیشن لیڈر کی کرپشن کیسز اور منی لانڈرنگ کے معاملات کو مزید اجاگر کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی صدرپہلی مرتبہ جنوری میں متحدہ عرب امارات کادورہ کرینگےاسرائیل کے صدر ایزاک ہرزوگ رواں ماہ کے آخر میں متحدہ عرب امارات کا پہلی مرتبہ تاریخی دورہ کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی صدر کے آفس نے بتایا کہ ایزاک ہرزوگ خاتون اول کے ساتھ 30 سے 31 جنوری کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے SamaaTV یہ تو ہونا ہی تھا اللّٰہ خیر کرے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی یوم جمہوریہ؛ پاکستان رینجرز کا واہگہ بارڈرپر انڈین فورس کومٹھائی کاتحفہ - ایکسپریس اردودونوں فورسزکے مقامی کمانڈرز نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا اورنیک خواہشات کا اظہار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا شہباز شریف کا کیس براہ راست نشرکرنےکا مطالبہعدالت میں کیمرے لگائیں تاکہ لوگ دیکھیں ان پر کیس کیا ہے، ان سے ریکوری ہونا بہت ضروری ہے، اگر ان لوگوں نے پیسے نہیں لوٹے تو بری کیا جائے، فواد چوہدری Drama Pti foreign funding case ki proceeding bhi nashar honi chahiye. Teri kori no lan dabbo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

\u0641\u06cc\u0634\u0646 \u0627\u06cc\u0628\u0644 \u0644\u0628\u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u067e\u0631 \u0639\u0627\u0637\u0641 \u0627\u0633\u0644\u0645 \u0627\u06c1\u0644\u06cc\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u062a\u0631\u0641\u0639\u0627\u0637\u0641 \u0627\u0633\u0644\u0645 \u0646\u06d2 \u0633\u0648\u0634\u0644 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u067e\u0648\u0633\u0679 \u06a9\u06d2 \u0630\u0631\u06cc\u0639\u06d2 \u0627\u0646\u06a9\u0634\u0627\u0641 \u06a9\u06cc\u0627\u06a9\u06c1 ’\u0627\u0653\u06af\u06d2 \u062f\u06cc\u06a9\u06be’ \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u0633\u0679\u0627\u0626\u0644 \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0627\u06c1\u0644\u06cc\u06c1 \u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تہلکہ خیز انکشاف۔۔دبئی میں یہودیوں نے’’ات‘‘ مچا دی۔۔کیا گل کھلا رہے ہیں۔۔؟اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں سرگرم صیہونی باشندوں کی بڑی تعداد نے اپنی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو منشیات اور جنسیات کے شعبوں سے اقلیت اقلیت کر کے اقلیتوں کے حقوق کا ڈرامہ کر کے مٹی بھر یہود کو ہم پہ مسلط کرنے والا بھی تیرے جیسا ناپاک میڈیا ہے ..,...,........,............................,..........,.................mmi1i1i888.1818.1i811í18¹¹1íiii11¹i1 Kia gull khila rahe hai hume bhi batao bhaii 🤒 Dubai ka visa lagwane wala hun na jaooo kia 😭
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر - ایکسپریس اردوفی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »