قطار میں کھڑے رہ کر 38 ہزار یومیہ کمانے والا شخص

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ شخص امیر لوگوں کے لیے قطار میں کھڑے ہو کر انتظار کرتا ہے اور اس کی اجرت وصول کرتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

لوگوں کا ذریعہ معاش مختلف ہوسکتا ہے، لیکن اگر ایسا ذریعہ معاش نظر آجائے جو آپ کے گمان میں بھی نہ ہو تو شاید آپ اپنی انگلی دانتوں میں دبائے بنا نہ رہ سکیں۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والا ایک 31 سالہ شخص اپنے فارغ وقت میں ایک 'انتظار کا ماہر' شخص بن چکا ہے اور وہ اسی کے ذریعے 215 ڈالر تک کماتا ہے۔ جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک پڑھا، یہ شخص امیر لوگوں کے لیے قطار میں کھڑے ہو کر انتظار کرتا ہے اور اس کی اجرت وصول کرتا ہے۔ فریڈی بیکٹ نامی یہ شخص ویسے تو تاریخ سے متعلق افسانہ نگاری کا کام کرتا ہے لیکن گزشتہ 3 سال سے وہ لوگوں کے لیے قطار میں لگ کر ان سے چارجز وصول کررہا ہے۔اس شخص کا کہنا ہے کہ وہ بہت ہی مہارت کے ساتھ قطار میں کھڑے رہتا ہےاور گھنٹوں قطار میں کھڑے رہ کر گزار سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، 140 ویں نمبر پر آ گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 55 سے زائد وارداتوں میں ملوث مدثر عرف بچھو ہلاک - ایکسپریس اردومدثر نے 2017 میں نشتر کے علاقے میں دوران مزاحمت کانسٹیبل محمد اعظم کو شہید بھی کیا تھا۔ Punjab Police Zindaabaad aj kul dakuoun ku bhi buhat chabuk dasti kay saath maara ja raha hay اس کی برادری نے کوئی پولیس چوکی یا وہاں کھڑی گاڑیاں تو نہیں جلائیں نہ؟ ہمارے ہاں تو 😡😡 Great news.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل - ایکسپریس اردوپاکستان کرپشن انڈیکس میں 16 درجے تنزلی کے ساتھ 140 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں غربت میں کمی آئی ہے، وزیراعظم عمران عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کے مطابق تمام 4 اشاریوں سے ثابت ہورہا ہے کہ پاکستان میں غربت میں کمی آئی ہے SamaaTv Ghurbat Orrrr barh gai h jnb 😇 Bilkul Khan shb k waziron ki gurbat meinn kami ai hai is liye transparency report meinn humyn 16 Darjy tanzally hui😄
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »