بھارتی یوم جمہوریہ؛ پاکستان رینجرز کا واہگہ بارڈرپر انڈین فورس کومٹھائی کاتحفہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں فورسزکے مقامی کمانڈرز نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا اورنیک خواہشات کا اظہار کیا

بھارت کے 73 ویں یوم جمہوریہ پر پاکستان رینجرز نے واہگہ بارڈرپر انڈین بارڈرسیکیورٹی فورس کومٹھائی کاتحفہ دیااورنیک خواہشات کااظہارکیا۔

بارڈر ذرائع کے مطابق دونوں ملکوں کی سرحدی فورسز کے مقامی کمانڈروں نے ایک دوسرے کومٹھائی دی۔ واضح رہے کہ پاکستان رینجرزاوربی ایس ایف انڈیا کے مابین ایک دوسرے کے قومی اورمذہبی تہواروں پرمٹھائی کا روایتی تبادلہ ہوتا ہے۔ مشرقی سرحدپرمختلف مقامات پر دونوں فورسزکے مقامی کمانڈر ایک دوسرے سے ہاتھ ملاتے، مٹھائی دیتے اورنیک خواہشات کا اظہارکرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی یوم جمہوریہ دنیا بھر میں یوم سیاہ کے طور پر منا یا گیاآزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کشمیریوں کے یوم سیاہ پر پیغامگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کشمیریوں کے یوم سیاہ پر پیغام IIOJK KashmirilivesMatter 26JanBlackDayForKashmiris IndianRepublicDay TeamSarwar ChMSarwar GovtofPakistan PakPMO PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس کے قافلے پر گرنیڈ حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ - ایکسپریس اردوقابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران اعجاز وانی نامی نوجوان کو گرنیڈ حملے کے الزام میں گرفتار کرلیا Awesome!!! Kya howa?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کی جانب سے حملے کا خطرہ برطانوی سفارتی عملے کا یوکرین سے انخلابرطانیہ نے روس کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم کا غیرملکی (فارن) فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ مہنگائی مارچ 😆 وہ بھی اِن کا ،👇 ابھی ٹھنڈ بھت ہے🤪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزمان کا میڈیکل ٹیسٹ کرانےکا فیصلہمیڈیکل ٹیسٹ کے ذریعے ملزمان کے نشے کی لت میں مبتلا ہونےکا پتہ لگایا جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »