وزیر اعظم اور امریکی صدر کا آج ورچوئل اجلاس میں آمنا سامنا متوقع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم اور امریکی صدر کا آج ورچوئل اجلاس میں آمنا سامنا متوقع ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر کی آج ورچوئل اجلاس میں ایک ساتھ شرکت متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ کے کلائمٹ چینج سیشن میں شریک ہوں گے، موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں امریکی صدر کی شرکت بھی متوقع ہے۔ اجلاس آج شام 6 بجے سے 8 بجے تک جاری رہے گا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں 45 سربراہان مملکت شریک ہوں گے، کلائمٹ چینج پر جی ایٹ کا یہ اجلاس یو این سیکریٹری جنرل نے بلایا ہے۔

اجلاس کی میزبانی حکومت برطانیہ اور اقوام متحدہ مل کر کریں گے، جی 8 ممالک کے علاوہ 15 ممالک کے سربراہان بھی مدعو ہیں، پاکستان، بھارت اور انڈونیشیا کے سربراہان کو بھی مدعو کیا گیا ہے، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی مدعو ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں عمران خان 10 بلین ٹری، کلین گرین پاکستان، متبادل توانائی، الیکٹرک وہیکلز، اور ویسٹ مینجمنٹ پر بات کریں گے، اپنی تقریر میں عمران خان آبی اور فضائی آلودگی کے خاتمے کے اقدامات اجاگر کریں گے، اس دوران معاون خصوصی ملک امین اسلم وزیر اعظم کی معاونت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیر فرخ حبیبفیصل آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے الزام عائد کیا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ اپوزیشن کے FarrukhHabibISF GovtofPakistan PTIofficial حکومت پلان بنا رہی ہے کہ الیکشن کمیشن پر فضول لغو الزامات لگا کر اتنا گندہ کرو۔کہ فارن فنڈنگ سے یہود ہنود سے لیا گیا پیسہ ثابت ہونے کا فیصلہ نہ ہو۔ کیونکہ پھر تو پارٹی ختم بین عمران کرپشن میں جیل۔ مقصد اپنے کرپشن کو بچانا ہے۔تاکہ واویلا پروپیگنڈا کیا جاسکے کہ کمیشن جانبدار ہے۔ FarrukhHabibISF GovtofPakistan PTIofficial حکومت پلان بنا رہی ہے کہ الیکشن کمیشن پر فضول لغو الزامات لگا کر اتنا گندہ کرو۔کہ فارن فنڈنگ سے یہود ہنود سے لیا گیا پیسہ ثابت ہونے کا فیصلہ نہ ہو۔ کیونکہ پھر تو پارٹی ختم بین عمران کرپشن میں جیل۔ مقصد اپنے کرپشن کو بچانا ہے۔تاکہ واویلا پروپیگنڈا کیا جاسکے کہ کمیشن جانبدار ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس کے وزیر دفاع اور برطانوی ہم منصب کے درمیان طے ملاقات منسوخفرانس کے وزیر دفاع اور برطانوی ہم منصب کے درمیان طے ملاقات منسوخ France UK FrenchDefenseMinister Meeting Canceled BritishDefenseMinister EmmanuelMacron BorisJohnson 10DowningStreet GOVUK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کامر ان اکمل بھی اعظم خان کی ٹیم میں شمولیت پر بول پڑےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی کامر ان اکمل نے ٹیم میں اعظم خان کی شمولیت کے حوالے سے معنی خیز انداز میں تنقید کردی ۔وکٹ کیپر اعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روک سکو تو روک لو۔۔اعظم سواتی کا چیف الیکشن کمشنر کو چیلنجوفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول کر کھلواڑ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیسے ہوئی؟ راز ہی رہنے دیں: اعظم سواتیتو پھر بھگتو۔ پہلے کڑوا گھونٹ بھرا تو اب بھی بھرتے رھو۔ اس نالائق کی تقرری عمران خان نے کی تھی اور اسی کے سالے کو چیف کمشنر اسلام آباد لگایا ہوا ہے. اب بول الیکشن کمیشن اب بھی غیرت کھاے اور فارن فنڈنگ کیس نپٹاے فر سکون ملے گا ان باولے کتو کو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمتپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکار کی شہادت پر تعزیت کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »