کرونا کے خلاف موڈرنا زیادہ مؤثر ہے یا فائزر؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کے خلاف موڈرنا زیادہ مؤثر ہے یا فائزر؟ نئی تحقیق سامنے آگئی ARYNewsUrdu

واشنگٹن : امریکی ماہرین نے موڈرنا کو کرونا کی روک تھام کیلئے فائزر اور جانسن اینڈ جانسن سے زیادہ مؤثر قرار دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹینشن نے جانسن اینڈ جانسن، بائیو این ٹیک، فائزر اور موڈرنا کی افادیت کا موازنہ کیا جس میں موڈرنا کو زیادہ مؤثر قرار دیا۔ محققین نے ‏پایا کہ انفیکشن کے خلاف موڈرنا ویکسین کی تاثیر جولائی میں 76 فیصد رہ گئی تھی جب ڈیلٹا کی ‏شکل 2021 کے اوائل میں 86 فیصد تھی جب کہ اب موڈرنا کی تاثیر 93 فیصد ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ اسی عرصے کے دوران فائزر/بائیو این ٹیک ویکسین کی تاثیر 76 فیصد سے کم ‏ہو کر 42 فیصد رہ گئی تھی جب کہ اب فائزر اور بائیو این ٹیک ویکسین کی افادیت میں 88 فیصد اور 71 فیصد دریافت کی گئی۔ رپورٹ میں ماہرین نے کہا کہ حقیقی دنیا کے ڈیٹا میں ویکسین سے ملنے والے تحفظ کی شرح کچھ حد تک مختلف ہوسکتی ہے مگر تمام ویکسینز سے اسپتال میں داخلے کے خطرے سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مزید 2 مقدمات درجلال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مزید 2 مقدمات درج Islamabad Case Registered Against Former Khatib LalMasjid MoIB_Official GovtofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan اس حرامزادے پاکستان کے غدار کو واصل جہنم کر دینا چاہیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای، ایک ریاست میں داخلے کے لیے کرونا منفی رپورٹ‌ کی شرط ختمابوظبی میں‌ داخلے کے لیے کرونا منفی رپورٹ‌ کی شرط ختم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم - Abb Takk Newsلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تونسہ، ڈیرہ غازی خان اور قبائلی علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تونسہ، ڈیرہ غازی خان میں جرا ئم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا... تمام امور کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔ Allah Allah ker k kuffar tota..sukker hai kewisthecowards Should be Trending 👆✌️ Sorry NewZealandCricket!!! You have shown that you belong to a very small coward country with coward beliefs and no cricket ethics. iramizraja BLACKCAPS NewZealandTimes TheRealPCB ICC cricketworldcup WaseemBadami babarazam258
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شادی اور جعلی پیدائشی سرٹیفیکٹ بنانے والے افسران کے خلاف گھیرا تنگشادی اور جعلی پیدائشی سرٹیفیکٹ بنانے والے افسران کے خلاف گھیرا تنگ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت: تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن، گرفتاریاںکویت: تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن، گرفتاریاں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد گورنر نے اعتراضات لگا دیے10:42 PM, 19 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ : وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد 14ستمبر کو جمع کی گئی تھی ۔ قواعد و ضوابط کے مطابق تحریک التوا کو پیش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »