وزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

تفصیلات کے مطابق کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے وزیر اعظم پاکستان عمران خان مظفر آباد پہنچ گئے ہیں۔ل آزاد کشمیر کے صدر اور وزیر اعظم نے کیا۔ادھر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان بھی کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے مظفر آباد روانہ ہو گئے ہیں۔دوسری طرف مظفر آباد میں شہر بھر میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں، اور گھروں پر بڑی تعداد میں پاکستان اور کشمیر کے پرچم لہرا رہے...

قبل ازیں، آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ میں یوم آزادی پر پرچم کشائی کی گئی، چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد ابراہیم ضیا نے پرچم بلند کیا۔ خیال رہے کہ آج صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے یوم آزادی اور یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر سرکاری پیغام میں کہا کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیاوزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا Read News IndependenceDay PakIndependenceWithKashmir, StandWithKashmir, 14August, StandWithKashmiris ArifAlvi PresOfPakistan Dr_FirdousPTI MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے وائٹ ہاﺅس میں کشمیر کا سودا کیا ، پلوشہ خان کا الزاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہاہے کہ عمران خان نے Agr aisa hva to imran khan ny apni qabr khud bnai hai pakistan ki awam ni maf kry ge isy zinda gharh dyngy log Ab ye kon hai? Mujhe to patwaran lagti hai اس محترمہ کو اگر پتہ ہے تو پوچھ کیوں رہی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اچانک پمز ہسپتال پہنچ گئے، مریضوں کی عیادت کیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ پر چھٹی والے روز اچانک پمز ہسپتال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اچانک پمز ہسپتال پہنچ گئے، مریضوں کی عیادت کیImran Khan is a good Prime Minister ImranKhanPTI kashmeer ڈرامہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’عمران خان کشمیر کا مقدمہ لڑنے اقوام متحدہ جائیں گے‘وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر پاکستانی رہنماؤں نے عید کے موقع پر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ SALA pinkee se to LUR le اگر اقوام متحدہ نے مسئلے حل کرنے ہوتے تو 1947 سے کے کر اب تک کے درمیان ختم ہو چکا ہوتا اصل بات بتاؤ کہ سودا کرلیا ہے اور اب بات جو گھما رہے ہو کہ عوام بھول جائیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »