وزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم مظفر آباد پہنچ گئے، صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر نے عمران خان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق عمران خان آزاد کشمیر کے دورہ کے دوران قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم سپیکر چیمبر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس اور کشمیری رہنمائوں سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وزیر اعظم قانون ساز اسمبلی آزاد جموں کشمیر جائیں گے، جہاں ان کی آمد پر پاکستان اور آزاد کشمیر کے ترانے بجائے جائیں گے۔

وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر اپوزیشن لیڈر اور سپیکر اسمبلی بھی اجلاس میں خطاب کریں گے۔ کشمیر کے نمائندوں کے سامنے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اچانک پمز ہسپتال پہنچ گئے، مریضوں کی عیادت کیImran Khan is a good Prime Minister ImranKhanPTI kashmeer ڈرامہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے نماز عید بنی گالہ میں ادا کیوزیراعظم عمران خان نے نماز عید بنی گالہ میں ادا کی ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK EidAdhaMubarak EidWithKashmiris KashmirBanegaPakistan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK آدھا گھنٹہ پہلے کی خبر ہے یعنی دوپہر کے دو بجے؟ ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Axhi bat hy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کی صورت حال کا نوٹس لے لیاوزیراعظم عمران خان نے کراچی کی صورت حال کا نوٹس لے لیا ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse pid_gov KarachiRains
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اچانک پمز ہسپتال پہنچ گئے، مریضوں کی عیادت کیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ پر چھٹی والے روز اچانک پمز ہسپتال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کشمیری بھائیوں کویقین دلاتاہوں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیںکشمیری بھائیوں کویقین دلاتاہوں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان Read More : IndependenceDay PakIndependenceWithKashmir PakistanStandsWithKashmir PakistanZindabad WeArePakistan ImranKhanPrimeMinister
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سیاسی مخالفین کو نشانہ بنارہے ہیں، ناصر حسین شاہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »