وزیراعظم عمران خان اچانک پمز ہسپتال پہنچ گئے، مریضوں کی عیادت کی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ پر چھٹی والے روز اچانک پمز ہسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے مریضوں کی عیادت کی۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پمز ہسپتال کے اچانک دورے کے دوران مر

یضوں سے ملاقات کی اور ان کی عیادت بھی کی، اس دوران مریضوں سے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کے بارے میں استفسار کیا۔

اس موقع پر ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں اور ہسپتال انتظامیہ نے وزیر اعظم کو ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ دوسری طرف وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے ارکان اسمبلی کو اپنے حلقوں میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کےشہریوں کوکئی دہائیوں سے نظر انداز کیا گیا، وفاقی حکومت کراچی کے دہائیوں پرانے مسائل کے حل کیلئے جامع پیکیج تشکیل دینے میں مصروف ہے۔

I have directed all MNAs/MPAs of Karachi to be in their constituencies throughout Eid & Independence Day holidays & provide all assistance to the ppl. The Federal Govt is drafting a comprehensive package to end the decades of neglect & suffering of the ppl of this gt metropolis.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Whn will he stop these dramas

ڈرامہ

ImranKhanPTI kashmeer

Imran Khan is a good Prime Minister

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی درخواست پرقطر نے 53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی درخواست پرقطر نے 53 پاکستانی واہ یہ ہوئی نہ بات ۔۔۔ مثبت رپورٹنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کی صورت حال کا نوٹس لے لیاوزیراعظم عمران خان نے کراچی کی صورت حال کا نوٹس لے لیا ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse pid_gov KarachiRains
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے نماز عید بنی گالہ میں ادا کیوزیراعظم عمران خان نے نماز عید بنی گالہ میں ادا کی ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK EidAdhaMubarak EidWithKashmiris KashmirBanegaPakistan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK آدھا گھنٹہ پہلے کی خبر ہے یعنی دوپہر کے دو بجے؟ ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Axhi bat hy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عمران خان کا ایرانی صدر کو فونمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عمران خان کا ایرانی صدر کو فون تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہل وطن کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباداسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اہل وطن کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی گئی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کشمیریوں سے اظہار یکہجی کے لیے عید سادگی سے منائی جائے۔ صدرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ اور ان کی اہلیہ کی جائیداد کی تفصیل سامنے آ گئیفیصل آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کے مقدمے میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »