وزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا Read News IndependenceDay PakIndependenceWithKashmir, StandWithKashmir, 14August, StandWithKashmiris ArifAlvi PresOfPakistan Dr_FirdousPTI MoIB_Official PTIofficial

وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق عمران خان آزاد کشمیر کے دورہ کے دوران قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم سپیکر چیمبر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس اور کشمیری رہنمائوں سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وزیر اعظم قانون

ساز اسمبلی آزاد جموں کشمیر جائیں گے، جہاں ان کی آمد پر پاکستان اور آزاد کشمیر کے ترانے بجائے جائیں گے۔ وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر اپوزیشن لیڈر اور سپیکر اسمبلی بھی اجلاس میں خطاب کریں گے۔ کشمیر کے نمائندوں کے سامنے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آزاد جموں و کشمیر پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کشمیری بھائیوں کویقین دلاتاہوں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیںکشمیری بھائیوں کویقین دلاتاہوں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان Read More : IndependenceDay PakIndependenceWithKashmir PakistanStandsWithKashmir PakistanZindabad WeArePakistan ImranKhanPrimeMinister
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا 14 اگست آزاد جموں کشمیر میں گزارنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان نے 14 اگست کا دن مظفرآباد اور آزاد جموں کشمیر میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزراء بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے کے...; 33vania KashmirWantsFreedom 33vania مقبوضہ کشمیر میں گزارو زرا پتہ چلے جن لوگوں کا سوداکیا انکا حال کیا ھے 33vania جوتے مارو اس کتے وزیراعظم کو نالائق حرامی سلکٹیڈ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا یوم آزادی کل آزاد کشمیر میں منانے کا پروگرام ‌Last celebration in POK It's part of India We capture it next year तेरी कह के लूंगा
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان یوم آزادی آزادکشمیر میں گزاریں گےوزیراعظم عمران خان یوم آزادی آزادکشمیر میں گزاریں گے PMImranKhan EidulAdha2019 IndependenceDayPakistan ImranKhanPTI AzadKashmir pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »