وزیراعظم عمران خان کا 14 اگست آزاد جموں کشمیر میں گزارنے کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کا 14 اگست آزاد جموں کشمیر میں گزارنے کا فیصلہ پڑھیے 33vania کی رپورٹ

وزیراعظم عمران خان نے 14 اگست کا دن مظفرآباد اور آزاد جموں کشمیر میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزراء بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم بدھ کی صبح بذریعہ ہیلی کاپٹر آزاد کشمیر جائیں گے، ان کے ہمراہ دیگر وفاقی وزرا بھی ہونگے۔ وزیراعظم قانون ساز اسمبلی آزاد جموں کشمیر کے اجلاس میں خطاب بھی کریں گے۔ وزیر اعظم اسمبلی سیکرٹریٹ آزاد جموں کشمیر جائیں گے جہاں انھیں گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان اسپیکر چیمبر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس اور کشمیری رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم قانون ساز اسمبلی آزاد جموں کشمیر بھی جائیں گے جہاں ان کی آمد پر پاکستان اور آزاد کشمیرکے ترانے بجائے جائیں گے۔ وزیراعظم آزاد جموں کشمیر، اپوزیشن لیڈر اور اسپیکر اسمبلی بھی اجلاس میں خطاب کریں گے۔ بعد ازاں، وزیراعظم خطاب کے بعد اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

33vania کچھ بھی نہیں ہونے والا ان سے یہ کشمیریوں کے قاتل ہیں ؟؟ اسلامی اتحاد کہاں ہے کہاں ہے 34 ملکوں کی فوج ؟؟؟

33vania Omg he bad news WHR ever he goes

33vania Maryem ki resssssssss

33vania پین چود ڈرامے باز بیغیرت سالا

33vania ڈرامہ ڈرائیور کا

33vania Ye ehsan b na kry un py. Jdr hy udr he rhy

33vania کشمیر کا۔ سودا کر کے اب ڈرامے بازی

33vania pid_gov ImranKhanPTI Besides all this, please try to control the damaging statements of FM SMQureshiPTI

33vania ادر جا کر 14 اگست گزارنے کا کوئی فائدہ نہیں جب انکے لئے کچھ کر نہیں سکتے ۔

33vania کیونکہ زخم دے کر مرچیں چھڑکنا ابھی باقی ہیں ۔۔۔

33vania ImranKhanPTI lives in a different world from everybody else. Indeed there’s a pleasure as well as pain. What it doesn’t have is pettiness. He only sees a bigger picture and doesn’t suffer self-pity either. Mushahidullah betterpakistan MaizaHameed RealM_Zubair AyazSadiq122

33vania جوتے مارو اس کتے وزیراعظم کو نالائق حرامی سلکٹیڈ

33vania مقبوضہ کشمیر میں گزارو زرا پتہ چلے جن لوگوں کا سوداکیا انکا حال کیا ھے

33vania KashmirWantsFreedom

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے وائٹ ہاﺅس میں کشمیر کا سودا کیا ، پلوشہ خان کا الزاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہاہے کہ عمران خان نے Agr aisa hva to imran khan ny apni qabr khud bnai hai pakistan ki awam ni maf kry ge isy zinda gharh dyngy log Ab ye kon hai? Mujhe to patwaran lagti hai اس محترمہ کو اگر پتہ ہے تو پوچھ کیوں رہی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کی صورت حال کا نوٹس لے لیاوزیراعظم عمران خان نے کراچی کی صورت حال کا نوٹس لے لیا ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse pid_gov KarachiRains
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’عمران خان کشمیر کا مقدمہ لڑنے اقوام متحدہ جائیں گے‘وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر پاکستانی رہنماؤں نے عید کے موقع پر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ SALA pinkee se to LUR le اگر اقوام متحدہ نے مسئلے حل کرنے ہوتے تو 1947 سے کے کر اب تک کے درمیان ختم ہو چکا ہوتا اصل بات بتاؤ کہ سودا کرلیا ہے اور اب بات جو گھما رہے ہو کہ عوام بھول جائیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

”عمران خان اپوزیشن کا مکمل صفایا کرسکتے ہیں“، محمد زبیر نے خطرے کی گھنٹی بجا دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ عمران خان 😂 😂 😂 دیر کس بات کی ہے پھر یہ بندہ زبیر بہت بے غیرت ہے سب کچھ جانتے ہوے بھی pmln کے ساتھ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عمران خان کا ایرانی صدر کو فونمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عمران خان کا ایرانی صدر کو فون تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا ٹھٹھہ کا دورہ، نیا سیم نالہ تعمیر کرنے کا اعلان | Abb Takk Newsنکاسی آب کے لیے نئے نالے بنائیں جائیں گیں، پیپلز پارٹی سائیں قائم علی شاہ اپنے دور میں اسی کام کے لیے چالیس کروڑ لے گئے تھے جس سے موروثی سیاست کے پیٹ کی آگ بھری گئی 😎🇵🇰😎 Pehlay Jo Puranay Naalay Hain unn ko you Best Operational ker lo, Aisi Political Statements Ba'aad may Detay Rehna.😎🇵🇰😎
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »