وزیراعظم ہاؤسنگ پیکیج، 112افراد وکمپنیاں ایف بی آر میں رجسٹر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم ہاؤسنگ پیکیج، 112افراد وکمپنیاں ایف بی آر میں رجسٹر پڑھئے Abbasshabbir72 کی رپورٹ

Posted: Oct 15, 2020 | Last Updated: 31 mins ago

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ ہاؤسنگ، کنسٹرکشن و ڈیولپمنٹ شعبے سے منسلک 112 افراد اور کمپنیاں ایف بی آر میں رجسٹر ہوچکی ہیں جو 123 منصوبوں پر کام کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، کنسٹرکشن و ڈیولپمنٹ کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین ایف بی آر نے آن لائن رجسٹریشن سسٹم اور آگاہی سیمینار کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں آگاہی سیمینار منعقد کئے جاچکے ہیں۔چیف سیکریٹری سندھ نے بریفنگ میں بتایا کے سرمایہ کاروں کیلئے ون ونڈو پورٹل کام کر رہا ہے جس کے تحت سندھ میں 19 منصوبوں کی منظوری دی جاچکی ہے، 75 منصوبوں کیلئے این و سی جاری ہوچکے۔ منصوبوں کی نگرانی...

چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کا اس موقع پر کہنا تھا کہ صوبہ میں ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن کے منصبوں کی کل سرمایہ کاری 83 بلین روپوں تک پہنچ چکی ہے اور سیمنٹ، اینٹوں اور سریے کی فروخت میں خاطر خواہ آضافہ دیکھا گیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کے آسان اقساط کے حوالے سے تمام پرائیویٹ بینکوں سے مشاورت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے اور ان کے تحفظات دور کئے جاچکے ہیں۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اجازت نامے مہیا کرنے کے عمل کو شفاف، آسان اور کم مدت بنایا جائے تاکہ سرمایہ کاروں کو آسانی ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قسطوں پرپلاٹ لینے کا شاندار موقع النور آرچرڈ ہاﺅسنگ سکیم نے اعلان کردیالاہور( پروموشنل ریلیز)لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے ) سے منظور شدہ النور آرچرڈ ہاﺅسنگ سکیم نے پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے نواح میں آسان اقساط پر پلاٹ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا مسلح گروہ جو ’ریاستی حکومتوں کے تخت الٹنا چاہتا تھا‘ - BBC News اردوامریکہ کے تفتیشی ادارے ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ مشیگن کی گورنر کو اغوا کرنے کی منصوبہ بندی میں شامل چھ افراد کا تعلق مسلح ملیشیا گروہ سے ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈکلفٹن: چائے خانوں میں منشیات کی فروخت کی شکایاتسی بی سی میں قائم چائے خانوں کو ضابطہ اخلاق میں لانے کا...; ضلع غربی میں پٹھان کالونی سے لے کر منگوپیر تک ہر قسم کی منشیات بکتی ہیں اسٹریٹ کرمنلز دندناتے پھر رہے ہیں کلعدم تنظیمیں گلی گلی چندہ اکٹھا کر رہی ہیں حتیٰ کہ قصبہ محمد پور میں چودی کی موبائل فون اور کرائے پر اسلحہ تک ملتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور: بی آر ٹی بسوں میں آگ لگنے کی وجہ کا پتا لگا لیا گیاخیبر پختون خواحکومت کو پیش کی گئی رپورٹ پر چینی کمپنی نے بیان میں کہا ہے کہ تمام آلات کی تبدیلی اورآزمائشی بنیادوں پربسیں چلا کر بی آر ٹی بس سروس 25 اکتوبر تک بحال کردی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا پناہ گاہ کا دورہمسافروں کے ساتھ کھانا بھی کھایااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں پشاور موڑ پر قائم پناہ گاہ کا دورہ ، وزیراعظم عمران خان نے پناہ گاہ میں معیاری اور بہترین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں اگلے سال مہنگائی کم ہوجائے گی، آئی ایم ایفپاکستان میں اگلے سال مہنگائی کم ہوجائے گی، آئی ایم ایف تفصیلات جانئے: DailyJang 😝😜 Allah karey Ameen.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »