کنٹونمنٹ بورڈکلفٹن: چائے خانوں میں منشیات کی فروخت کی شکایات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی بی سی میں قائم چائے خانوں کو ضابطہ اخلاق میں لانے کا...;

Posted: Oct 14, 2020 | Last Updated: 50 mins ago

سی بی سی نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں قائم چائے خانوں میں منشیات کی فروخت کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے تمام ہوٹلوں کو ضابطہ اخلاق کا پابند بنانے کا حکم دیدیا۔نئے قوانین کے تحت سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور رات 12 بجے تمام چائے خانے بند کرنے ہوں گے۔ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں قائم چائے خانوں میں منشیات کی فروخت کی شکایات پر کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے مرکزی دفتر میں صدر سی بی سی اسٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر عابد علی عسکری کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں سی بی سی ایگزیکٹو آفیسر محمد سلیم حسن وٹو، ڈی ایچ اے کرنل خالد، ایس پی کلفٹن عمران مرزا، اینٹی نارکوٹکس فورس اورچائے خانہ مالکان اور نمائندوں نے شرکت کی۔چائے خانوں میں منشیات کی روک تھام پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔چانوں خانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔فٹ پاتھوں اور روڈ پر ٹیبل و...

صدر سی بی سی نے کہا کہ ملازمین اور مالکان اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ اپنے صارفین کو اس بات کی تلقین کریں گے کہ وہ ہوٹل اور اس کے اردگرد کچرا نہ پھیلائے اور ملازمین کچرے کو مناسب جگہوں پر ٹھکانے لگائیں۔ اجلاس میں ڈی ایچ اے میں گداگروں کی بڑھتی تعداد بھی زیر بحث آئی جس پر طے کیا گیا کہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں بڑھتے گداگروں کیخلاف سی بی سی انفورسمنٹ اور ڈی ایچ اے ویجلنس کے تعاون سے سندھ پولیس کارروائی عمل میں لائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ضلع غربی میں پٹھان کالونی سے لے کر منگوپیر تک ہر قسم کی منشیات بکتی ہیں اسٹریٹ کرمنلز دندناتے پھر رہے ہیں کلعدم تنظیمیں گلی گلی چندہ اکٹھا کر رہی ہیں حتیٰ کہ قصبہ محمد پور میں چودی کی موبائل فون اور کرائے پر اسلحہ تک ملتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں غذائی اشیا کی قیمتیں بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردوپاکستان میں گذشتہ ایک سال کے دوران آٹے کی قیمت میں 60 فیصد تک اضافہ ہوا ہے جبکہ چینی کی قیمت میں 30 فیصد، دالوں کی قیمتوں میں 40 فیصد جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت میں 10 فیصد تک اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ Every phenomenon has a tipping point. it's all just really shameful for this PTI govt totally unable to just control or even handle all these things properly it's a real big faliure of PM Khan ordinary people are struggling badly due to Price's poor governance & bad management after 2y it's really shameful attitude. Hokomat ki na ahli
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کی دوسری لہر: دنیا بھر میں ایک دن میں 3 ہزار 700 افراد ہلاکدنیا بھر میں کرونا وائرس انفکیشن سے اموات کی تعداد 10 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئی، کرونا کی اس دوسری لہر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 700 افراد ہلاک جب کہ ڈھائی لاکھ افراد میں وائرس کی تصدیق کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین اور ایران میں بڑھتی قربت سے امریکہ کی تشویش میں اضافہ کیوں؟ - BBC News اردوایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کے ساتھ اپنی ایک حالیہ ملاقات کے بعد چین کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی میں تناؤ کے خاتمے کے لیے ایک نئے فورم کے قیام کی بات کی ہے اور ایک مرتبہ پھر ایران کے لیے چین کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔ Iran is the most critical puzzle in ChinaForeignPolicy (after Pakistan as China needs more Pakistan than Pakistan needs China). ChinaIran relation symbolizes China Independence, stand and revolt against USAPolicies and it is China's first step to be independent WorldLeader. just rubbish Iranians are always most strong & powerful nation even just challenging the Americans in the last four decades or so & China is just trying hard to just makes new block .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی مہنگائی میں کمی کیلئے ہنگامی اقدامات کی یقین دہانیوزیراعظم عمران خان غپ مہنگائی میں کمی کیلئے ہنگامی اقدامات کی یقین دہانی کروائی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں بجلی، گیس اور ادویات
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کابینہ نے گندم کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دیوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام صوبائی وزراء ، مشیران ، چیف سیکرٹری ممتاز شاہ ، ایڈووکیٹ جنرل سلمان طالب الدین ، ​​چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد وسیم اور متعلقہ سیکرٹریز نے شرکت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، حیدر آباد میں کورونا وائرس کیسز کی شرح میں اضافہکراچی، حیدر آباد میں کورونا وائرس کیسز کی شرح میں اضافہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »