وزیراعظم عمران خان کا پناہ گاہ کا دورہمسافروں کے ساتھ کھانا بھی کھایا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کا پناہ گاہ کا دورہ،مسافروں کے ساتھ کھانا بھی کھایا ImranKhanPTI ImranKhan

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آبادمیں پشاور موڑ پر قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا، معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو پناہ گاہ میں سہولیات اور انتظامات پر بریفنگ دی گی۔ وزیراعظم عمران خان نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پناہ گاہوں میں بہترین اور معیاری سہولیات فراہمی کی جائیں، انہوں نے ہدایت کی کہ پناہ گاہ میں سہولیات میں کسی

قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے مستحقین کی ضروریات کا خیال رکھنے کی بھی ہدایت کی ۔وزیراعظم عمران خان نے پناہ گاہ میں موجود افراد کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا ۔ وزیراعظم عمران خان شہریوں میں گھل مل گئے۔ وزیراعظم نے مسافروں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں بات چیت کی ۔ پناہ گاہ میں مسافر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو روٹی پیش کی گئی جووزیراعظم نے مسکراتے ہوئے قبول کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناصر خان جان کا اعلیٰ تعلیم یافتہ لڑکی سے شادی کرنے کا فیصلہسوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا، سوشل میڈیا اسٹار کا نکاح آئندہ ہفتے ہوگا۔ لڑکی سے مطلب ؟ کیا ناصر خان اب لڑکی سے شادی کریں گے cc NKJModel
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناصر خان جان کا اعلیٰ تعلیم یافتہ لڑکی سے شادی کرنے کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا، سوشل میڈیا سٹار کا نکاح آئندہ ہفتے ہوگا۔ناصر خان جان نے اپنے چاہنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنرل یحییٰ خان کا اکلوتا بیٹامجھے بیک وقت چوہدری نثار علی خان ‘ لغاری برادرز ‘ نواز لیگ کے ترجمان محمد زبیر اور جنرل یحییٰ خان کا اکلوتا بیٹا علی یحییٰ خان یاد آئے۔ پڑھیئےرؤف کلاسراکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates KlasraRauf KlasraRauf یہی توپاور پالیٹکس کی سیاست ہے اسی ذاتی مفاد کی سیاست نے ,سیاست کا چہرہ داغدار کیا ھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں آوارہ کتوں کا حملہ، 2 بچے جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں آوارہ کتوں کے حملے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنر بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔ Zardari ka nawaz pai hamla
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا عادل خان کے قاتلوں کی معلومات فراہم کرنے پر 50لاکھ روپے انعام کا فیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) مولانا محمد عادل خان کے قاتلوں کی معلومات فراہم کرنے پر 50لاکھ روپے انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شاہ فیصل کالونی کے مقامی مدرسے میں پتہ کریں۔ قاتل برآمد ہوجائیں گے۔ مزید تحقیقات کے لئے کالعدم گروپ کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کو گرفتار کرکے اس کا جسمانی ریمانڈ لیں۔ دہشت گردی روکنے میں مدد ملے گے۔ پچاس لاکھ میرے اکائونٹ میں ٹرانسفر کروا دیجئے گا۔ شکریہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کمانڈر عراقی فضائیہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ, سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے معزز مہمان کا استقبال کیاکمانڈر عراقی فضائیہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ, سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے معزز مہمان کا استقبال کیا PakAirforce AirChiefMarshal MujahidAnwarKhan IraqiAirChief Meeting AirHeadquarters Islamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »