ناصر خان جان کا اعلیٰ تعلیم یافتہ لڑکی سے شادی کرنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناصر خان جان کا اعلیٰ تعلیم یافتہ لڑکی سے شادی کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang

ناصر خان جان نے اپنے چاہنے والوں کو منگنی اور پھر نکاح کی خوشخبری ایک سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’آخر کار میری منگنی ہوگئی‘۔

اپنے پسندیدہ اسٹار کی جانب سے یہ خوشخبری سُن کر مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

cc NKJModel

لڑکی سے مطلب ؟ کیا ناصر خان اب لڑکی سے شادی کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا عادل خان کے اہلخانہ کا قتل کا مقدمہ درج کرانے سے انکارکراچی : مولانا عادل خان کے اہل خانہ نے قتل کا مقدمہ درج کرانے سے انکار کردیا، حکام نے سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان میں جب کیمرے کے سامنے سارجنٹ پولیس افسر کے قاتل با عزت رہائی مل سکتی ہے تو شہید کے اہلخانہ کو مقدمہ درج کروا کر عدالتوں میں ٹائم خرچ اور ذلیل خوار کرنے کے مترادف ہے ARYNEWSOFFICIAL Sarkarsani
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چئیرمین نیب کا روز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کی خبروں کا نوٹس ، تحقیقات کا حکماسلام آباد : چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنرل یحییٰ خان کا اکلوتا بیٹامجھے بیک وقت چوہدری نثار علی خان ‘ لغاری برادرز ‘ نواز لیگ کے ترجمان محمد زبیر اور جنرل یحییٰ خان کا اکلوتا بیٹا علی یحییٰ خان یاد آئے۔ پڑھیئےرؤف کلاسراکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates KlasraRauf KlasraRauf یہی توپاور پالیٹکس کی سیاست ہے اسی ذاتی مفاد کی سیاست نے ,سیاست کا چہرہ داغدار کیا ھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، جس میں سیلاب متاثرہ افریقی ملک نائیجریاکےلئے امدادی سامان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا ڈاکٹرعادل خان اور ان کے ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ درجکراچی : ممتازعالم دین اورجامعہ فاروقیہ کےمہتمم مولانا ڈاکٹرعادل خان کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ قتل ،انسداددہشت گردی کی دفعات کےتحت درج کیا گیا، اهل حدیث کا قتل بلکل الله کا امر هی.سب ملا اعدام کرو جابیزه لیلو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »