رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں آوارہ کتوں کا حملہ، 2 بچے جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں آوارہ کتوں کے حملے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنر بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق تھانہ آب حیات کے نواحی علاقے چک نمبر 56 میں آوارہ کتوں کے غول نے کھیلتے ہوئے 5 سالہ شاہنواز اور 3 سالہ اربیلی پر حملہ کر دیا تھا۔ کتوں کے کاٹنے سے بچے موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انہوں نے انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ آوارہ کتوں کی فوری تلفی کیلئے ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zardari ka nawaz pai hamla

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی قرضوں میں ایک سال کے دوران 3419 ارب کے اضافے کا انکشافاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کے قرضوں میں ایک سال کے دوران 3 ہزار 419 ارب روپے کے اضافے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ملک کا مجموعی قرضہ بڑھ کر 35 ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس بلوچستان کا میزئی اڈہ میں بچے سے زیادتی کے واقعے کا نوٹسکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس بلوچستان نے میزئی اڈہ میں بچے سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اسلحے کی نمائش کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن) شہر قائد کی پولیس نے اسلحے کی نمائش کے خلاف بھرپور مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں سادہ لباس میں ملبوس مسلح افراد کے خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہکرونا کے باعث اسکول میں سالگرہ کا گیت گانے پر پابندیبرطانیہ میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اسکول جانے والے بچوں پر انوکھی پابندی عائد کردی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے اسکولوں میں پڑھنے والے بچوں پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین: پانچ دن میں پورے شہر کے کورونا ٹیسٹ کا ٹارگٹ - BBC News اردوچین کے شہر کنگڈاو کی نوے لاکھ افراد پر مشتمل تمام کی تمام شہری آبادی کا کووڈ 19 وائرس ٹسیٹ کیا جا رہا ہے اور یہ کام پانچ دن میں مکمل کر لیا جائے گا۔ حسبِ معمول سب بکواس! بِل گیٹس سے پیسے کھا کر تمام کتے بھونک رہے ہیں۔ ان سب کی شکلوں پر تین حروف بھیجیں اور اپنے روز مرہ کے کام جاری رکھیں۔ ان کے حرامی ہونے کا ثبوت:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

‘میں یہاں فرانسیسیوں کے ہاتھوں اسیر اپنے مقدر کا انتظار کر رہی ہوں‘ - BBC News اردوالجزائر کے لوگ امید کر رہے ہیں کہ تقریباً دو صدیاں قبل فرانسیسیوں کے ہاتھوں چوری کی گئی کانسی کی ایک توپ، نوآبادیاتی ماضی کی غلطیاں دور کرنے کی کوشش میں شاید اب انھیں واپس مل جائے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »