چیف جسٹس بلوچستان کا میزئی اڈہ میں بچے سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس بلوچستان نے میزئی اڈہ میں بچے سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے ۔ googletag.cmd.push(function() {

کوئٹہ چیف جسٹس بلوچستان نے میزئی اڈہ میں بچے سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے مطابق چیف جسٹس بلوچستان جمال خان مندو خیل نے میزئی اڈہ قلعہ عبداللہ میں بچے سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کوئٹہ، ڈی آئی جی پولیس، ڈی سی قلعہ عبداللہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے، اور حکم دیا ہے کہ آئی جی پولیس ، کمشنر کوئٹہ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ ذاتی حیثیت سے آج چیمبر میں حاضر ہوں۔

واضح رہے کہ قلعہ عبداللہ میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے 8 سالہ بچے انعام اللہ کو بدفعلی کے بعد قتل کرکے لاش درخت سے لٹکا دی تھی، جب کہ لیویز کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا سات سالہ بچے کیساتھ زیادتی اور قتل کا ازخود نوٹس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سوات یونیورسٹی کی پروفیسر کا انتظامیہ پر ہراسانی کا الزام، ترجمان کا انکار - BBC News اردوصوبہ خیبر پختونخوا میں سوات یونیورسٹی کے وویمن کیمپس کی خاتون پروفیسر نے پولیس کو اپنے ساتھ ہونے والی ہراسانی اور دھمکیوں کے خلاف درخواست جمع کروائی ہے تاہم یونیورسٹی ترجمان نے ان الزامات کو مسترد کیا ہے۔ Agr administration asi he to punishment milni chahiye 😡 BBC Walo ko pakistan ka ilawa kuch nazar hi nahi aata. london ny hamary chor or dako or pana di hoi hy . iss par BBC apany country py Sawal Q nahi Karti? Kashmir py to ap ny wasy hi chup sadhi hoi hy. likin ham sab mill k kashmir azad karwin gy. q k ab nawaz shareef gardar nahi hy pm. ab imran khan hy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹونٹی: سینٹرل پنجاب کی فتوحات کا سلسلہ جاری، بلوچستان کو زیر کر لیالاہور: (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 22 ویں میچ میں سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو زیر کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا مولانا عادل کے قتل پر اظہار افسوسآرمی چیف کا مولانا عادل کے قتل پر اظہار افسوس ISPR COAS MaulanaAdilkhan Killing Attempt Stir Sectarian Violence OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا مولانا عادل خان کی شہادت پراظہار افسوسراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مولانا عادل خان کی شہادت پراظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ قابل مذمت ہے، مجرموں کو کٹہرے فائدہ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا عادل کا قتل امن خراب کرنے کی کوشش ہے، آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف عالم دین مولانا عادل کے قتل کی مذمت اور اظہار افسوس کیا ہے اور وہ کوشش میں کامیاب ہو گئے سالانہ 2300 ارب کس بات کا لیتے ہو ؟ واشل سرکار سے ھم سوال کرتے ہیں کہ تم نے عاصم سلیم باجوہ کی 99 کمپنیوں کی انکوائری کیوں نہ کراٸی اس وردی چور کا استعفی کیوں نہ لیا واشل سرکار جواب دینے کے بجاۓ ہمیں کہتی ھے ھم غدار ھم مودی کے یار ھم انڈین ایجنٹ😂 اوۓ تبدیلی کھوتے کے بچو ھم تم سے تمہارے باپ کی رسیدیں مانگ رھے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »