مولانا عادل کا قتل امن خراب کرنے کی کوشش ہے، آرمی چیف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا عادل کا قتل امن خراب کرنے کی کوشش ہے، آرمی چیف تفصیلات جانئے: DailyJang

آرمی چیف نے مجرموں کو کٹہرے میں لانے کے لیے سول انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کی۔

ادھر وزیر اعظم عمران خان نے بھی مولانا عادل کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں علما کو قتل کرا کے شیعہ سنی فرقہ وارانہ تنازع پیدا کرنا چاہتا ہے۔ علاوہ ازیں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی جبکہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے بھی مولانا عادل کے قتل کی مذمت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ وفاق المدارس کے سربراہ مولانا سلیم ﷲ خان کے صاحبزادے مولانا ڈاکٹر عادل خان مہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی و رکن مجلس عاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور ان کے ساتھی گزشتہ روز شاہ فیصل کالونی میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

واشل سرکار سے ھم سوال کرتے ہیں کہ تم نے عاصم سلیم باجوہ کی 99 کمپنیوں کی انکوائری کیوں نہ کراٸی اس وردی چور کا استعفی کیوں نہ لیا واشل سرکار جواب دینے کے بجاۓ ہمیں کہتی ھے ھم غدار ھم مودی کے یار ھم انڈین ایجنٹ😂 اوۓ تبدیلی کھوتے کے بچو ھم تم سے تمہارے باپ کی رسیدیں مانگ رھے ہیں

سالانہ 2300 ارب کس بات کا لیتے ہو ؟

اور وہ کوشش میں کامیاب ہو گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت فرقہ ورانہ فسادات کرانا چاہتا ہے: وزیراعظم، مولانا عادل کے قتل کی مذمتاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان اور ان کے ڈرائیور کو فائرنگ کرکے قتل کیے جانے کی مذمت کی ہے۔ ملک میں سپاہ صحابہ اور سپاہ محمد بھارت نے بنوائی تھیں ضیاء دور میں۔ MshafiqICUP Pehly Bilal shaheed or Sami ul haq sab or ab molana Adil sab in sab ka qatil Imran hai MshafiqICUP Sipahe Muhammad or hizbullah Iran ne banwae hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا عادل کے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی | Abb Takk NewsCCTV Footage of assassination Incident of Maulana Adil of Jamia Farooqia and his driver at Shama Centre Shah Faisal Colony No. 2 😥😢😢😥 گستاخان_عمرؓ_کوگرفتارکرو
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مولانا عادل کے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیمولانا عادل کے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی CCTV Footage Killing MaulanaAdilkhan Surfaces RIP_Maulana_DrAdilKhan Karachi SindhCMHouse GovtofPakistan SindhCMHouse GovtofPakistan Our intelligent agencies should also do this in India and respond with the same force ..A retired Major of India said a few days ago that we will do all this in Pakistan ... SindhCMHouse GovtofPakistan ریاست عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے حکومت امریکی طرز پر عوام کو اسلحہ رکھنے کا اعلان کرے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مولانا عادل خان پر قاتلانہ حملے کی مختلف اداروں کی جانب سے تحقیقات جاریسب دکھاوا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا مولانا عادل کے قتل پر اظہار افسوسآرمی چیف کا مولانا عادل کے قتل پر اظہار افسوس ISPR COAS MaulanaAdilkhan Killing Attempt Stir Sectarian Violence OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا عادل خان کراچی میں‌ سپرد خاک نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شرکتمولانا عادل خان کراچی میں‌ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت Funeral Prayers Religious Scholar MaulanaAdilkhan Offered Karachi SindhCMHouse GovtofPakistan SindhCMHouse GovtofPakistan Rest in peace...😭😭
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »