کراچی: مولانا عادل خان پر قاتلانہ حملے کی مختلف اداروں کی جانب سے تحقیقات جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی میں معروف عالم دین پر قاتلانہ حملے کی مختلف تحقیقاتی اداروں کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔ گاڑی کی خریداری کیلئے رکنا دہشتگردوں کیلئے فائدے مند ہوا۔ مولانا جس روٹ سے آئے اس پر لگے مختلف کی

مروں کی فوٹیج حاصل کی جارہی ہے۔

گزشتہ روز کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں مولانا عادل پر حملے کا واقعہ، مختلف تحقیقاتی اداروں کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق حملے سے دہشتگرد تربیت یافتہ معلوم ہوتے ہیں، دہشتگرد ڈبل کیبن کا پیچھے کرتے ہوئے آرہے تھے، گاڑی کا خریداری کیلئے رکنا دہشتگردوں کیلئے فائدے مند ثابت ہوا۔مولانا جس روٹ سے آئے اس پر لگے مختلف کیمروں کی فوٹیج حاصل کی جارہی ہے۔

تین دہشتگرد ایک موٹرسائیکل پر سوار تھے جبکہ ملزمان جس راستے سے آئے حملے کے بعد اسی طرف فرار ہوئے۔ دہشتگردوں کے اسلحہ کا فرانزک رپورٹ آنے پر واضح ہو گا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق حملے میں نائن ایم ایم پستول استعمال کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب دکھاوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا عادل خان کراچی میں‌ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مولانا عادل خان کراچی میں‌ سپرد خاک نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شرکتمولانا عادل خان کراچی میں‌ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت Funeral Prayers Religious Scholar MaulanaAdilkhan Offered Karachi SindhCMHouse GovtofPakistan SindhCMHouse GovtofPakistan Rest in peace...😭😭
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا عادل خان کراچی میں سپرد خاک نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شرکتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر عادل خان کو کراچی میں سپردخاک کر دیا گیا، نماز جنازہ جامعہ فاروقیہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و مذہبی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ سے جامعیہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان ڈرائیور سمیت جاں بحقکراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں جامعیہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے۔کراچی پولیس آمین ثم آمین یارب العالمین مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب کی شہادت المناک قومی سانحہ ہے ظالموں نے ہمیں ایسی شخصیت سے محروم کردیا جس سے روشن امیدیں وابستہ تھیں انہوں نے ایک طرف ناموس صحابہ کے لئے باغیرت قائد کا فریضہ انجام دیادوسری طرف وہ بااصول قومی وحدت کے لئے کوشاں تھے اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ دے اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شہید کیے گئے مولانا عادل خان کون تھے؟مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان نے ملیشیا کولالمپور کی مشہور یونیورسٹی میں 2010ء سے 2018 تک کلیۃ معارف الوحی اور انسانی علوم میں بطور پروفیسر خدمات انجام دی۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ تمام سِلسِلے اب دَار سے مِلے ہوئے ہیں! جو مُحتسِب ہیں وہ سَرکار سے مِلے ہوئے ہیں! اِدھر حُسینؑ کے لشکر میں نام شامِل ہے! اُدھر یَزید کے دَربار سے مِلے ہوئے ہیں! لگاؤ آگ ۔۔۔! مَگر۔۔۔۔۔۔۔۔ سوچ کر لگاؤ آگ! تُمھارے گھر مِری دِیوار سے مِلے ہوئے ہیں! (عبدالمختار)
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل حملے میں ہلاک - BBC News اردوکراچی میں دیوبند مسلک کے نامورعالم اور جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل اپنے ڈرائیور سمیت موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارت پاکستان میں آگ لگ لگانے کے لیے اپنا گھناؤنا کھیل کھیل رہا ہے. نہیں یقین تو اس بھارتی لیفٹیننٹ جنرل کو ہی پڑھ لیں. دشمن بھی معلوم ، جگہ بھی معلوم ؟ راستہ بھی معلوم ؟ دوست بھی معلوم ؟ پھر بھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ لعنت ہو ایسی دجالی میڈیا پر جو ایک ملعون کے ساتھ شہید لکھتے ہے اور ایک عالم کے ساتھ صرف جان بحق
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »