کراچی: فائرنگ سے جامعیہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان ڈرائیور سمیت جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: فائرنگ سے جامعیہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان ڈرائیور سمیت جاں بحق Karachi Firing MaulanaAdilKhan Driver Martyred

چیف کے مطابق مولانا عادل اور ان کے ڈرائیور کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا، جہاں دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ آئی جی سندھ نے مولانا عادل پر ہونے والے حملے کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کردی۔.

چیف کے مطابق مولانا عادل اور ان کے ڈرائیور کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا، جہاں دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ آئی جی سندھ نے مولانا عادل پر ہونے والے حملے کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

علماء دین کی شہادت فرقہ واریت کا دروازہ ہے

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

آمین ثم آمین یارب العالمین

مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب کی شہادت المناک قومی سانحہ ہے ظالموں نے ہمیں ایسی شخصیت سے محروم کردیا جس سے روشن امیدیں وابستہ تھیں انہوں نے ایک طرف ناموس صحابہ کے لئے باغیرت قائد کا فریضہ انجام دیادوسری طرف وہ بااصول قومی وحدت کے لئے کوشاں تھے اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں‌ فائرنگ، جامعہ فاروقیہ کے مہتمم ڈرائیور سمیت جاں‌ بحقکراچی میں‌ فائرنگ، جامعہ فاروقیہ کے مہتمم ڈرائیور سمیت جاں‌ بحق ARYNewsUrdu یہ دشہت گردی ہے Very bad اللہ دشمنوں کو نیست و نابود کرے امین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی بلیک میلنگ کے خلاف فریدکالونی کے مکین سراپااحتجاجکراچی ( ) اورنگی ٹائون فرید کالونی توحید محلہ میں کے الیکٹرک نے طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ سے بدحال شہریوں کو میٹرکے نام پر تنگ کرنا شروع کردیا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کا کراچی کے جزائر سے متعلق آرڈینینس واپس لینے کا مطالبہکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاق نے سندھ کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ آج جزیرے اور کل عمرکوٹ، بدین اور MediaCellPPP تم سے سنبھالا تو کچھ بھی نہیں جا رہا کراچی کے نالے فوج صاف کر تی ہے کچرا بکھرا ہوا ہے اور تم جزیرے کی بکواس کر رہے ہو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں طالبہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں 6 نوجوان گرفتارآئی بی اے کے طالب علم شہیر کا کہنا ہے کہ جامعہ میں رہائش پذیرنوجوانوں نے مجھے اور ساتھ موجود خواتین کو ہراساں کیا اور حملہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قصور میں مدعی نے وکیل کے چیمبر میں گھس کر ریپ کے ملزم کو قتل کردیاقصور(ویب ڈیسک) ضلعی عدلیہ کے احاطے میں قائم وکیل دفاع کے پرائیویٹ چیمبر میں گھس کر مدعی نے بچی کے ریپ کے مقدمے میں نامزد ملزم کو گولی مار کر قتل کردیا۔ 🙋 ریپ کرنے والے مجرموں کی آنکھیں نکالیں کا قانون پاس کریں اس سے ہبت پڑے گی. نامرد بنانے سے ہبت طاری نہیں ھوتی وہ ایک مرتبہ ہی بیس تیس عورتوں پچوں کا ریپ کر لے گا کیونکہ اس کو معلوم ہی ہو گا کہ بعد میں نامرد تو بنانا ہی بنانا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان علالت کے باعث چل بسےبھارت کے مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان جو کہ کچھ وقت سے علیل تھے، جمعرات کو چل بسے۔ انکے بیٹے چراغ پاسوان کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹس کے مطابق انکے 74سالہ والد اور کنزیومر (صارف) امور کے یونین منسٹر جمعرات کی شام کو انتقال کرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »