لندن میں کورونا وائرس بڑھنے پر ہائی لیول الرٹ، ریسٹورنٹس میں اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن میں کورونا کیسز بڑھنے پر ہائی لیول الرٹ، ریسٹورنٹس میں اکٹھے بیٹھنے پر پابندی تفصیلات جانئے : DailyJang

میٹ ہینکوک کا کہنا تھا کہ لندن میں کاروبار اور تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی، لندن کے ساتھ نزدیکی کاؤنٹیز میں بھی ہائی الرٹ کیا جائے گا۔

برطانوی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ صورتحال بہتر ہونے سے پہلے بدترین ہوگی اور ہمیں اس کے لیے اقدامات کرنے ہیں، اگر دیر کی تو دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس سے اموات میں بھی اضافہ ہوجائے گا۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: بیلجیئم کے شہریوں پر یورپی ملکوں میں سفر پر پابندیاںبیلجیئم کی وزارت صحت کے حکم نامے کے مطابق بیلجیئم کے شہریوں کے ای یو کے 27 ممالک ریڈ زون قرار دیدیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ :زیر تعمیر پل پر کام کرنیوالے مزدوروں پر دستی بم حملہ،7 افراد زخمیکوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زیر تعمیر پل پر کام کرنیوالے مزدوروں پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کی سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر برہمیلاہور ہائیکورٹ کی سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر برہمی LahoreHighCourt SocialMedia PTIGovernment YouTube OffensiveContent GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاق کا اسلامی تاریخ پر مبنی فلمز، ڈرامے بنانے پر غوروزیراعظم عمران خان سے پارٹی کے سینیٹرز فیصل جاوید اور ذیشان خانزادہ سے ملاقات کی ہے۔ براہِ مہربانی ان فلوں ڈراموں میں عشق معشوق جیسے کردار اور عُریاں لباس تن زیب کرنے سے اجتناب کیا جائے۔ نماز روزہ جہاد اور اسلامی تعلیمات کا خاص اختمام کیا جائے Zarorat nahin he in ke apne hukumat kese drame se kam nahin he jo musalmanoo me mufaqeen pe mabni ho بہتریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: ٹک ٹاک پر پابندی کیخلاف درخواست پر تحریری حکم نامہحکم نامے میں کہا گیا کہ پی ٹی اےآئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کیلئے سینئر افسر مقرر کرے، بتایاجائےکیوں نہ ٹک ٹاک ایپ پر پابندی کا پی ٹی اے کا فیصلہ معطل کر دیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »