اسلام آباد ہائیکورٹ: ٹک ٹاک پر پابندی کیخلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ تفصیلات جانئے : DailyJang

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی کے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔Advertisement

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی اے آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کے لیے سینئر افسر مقرر کرے، بتایا جائے کیوں نہ ٹک ٹاک ایپ پر پابندی کا پی ٹی اے کا فیصلہ معطل کر دیا جائے۔عدالت نے کہا کہ درخواست گزار کے وکیل نے جو سوالات اٹھائے توجہ طلب ہیں، درخواست سماعت کے لیے منظور کی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹک ٹاک پرپابندی کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ، دراخوست میں کہا ہے کہ چند لوگ ایپ کا غلط استعمال کررہے ہیں، ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کی 5 ممکنہ وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی عائد کیے جانے کی 5 اہم وجوہات سامنے آئی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندی کیخلاف پی ٹی اے کو نوٹساسلام آباد ہائیکورٹ نے موبائل ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری کر دیا، ریمارکس میں کہا کہ کیوں نا پی ٹی اے کے خلاف کارروائی شروع کی جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے پاکستان چھوڑنے کافیصلہ کرلیامعروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، وہ جلد جاپان منتقل ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ Bye bye Esy hoty hn yh Pakistani jin ki base Pakistan h r thori C popularity k bd Pakistan ko bhool jaty hn even Chor dety hn r shift ho jaty hn afsos.... Aisy kanjron ko zyada advertisement ni daini chahy..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یہ میرےبس کی نہیں:یشمہ گل اورنمرہ خان کی پُرمزاح ٹک ٹاکیشمہ گل کیمرے کے سامنے بہت پراعتماد ہیں لیکن ٹک ٹاک ویڈیو ان کے بس کی بات نہیں ، اداکارہ نے اپنی ایک مزاحیہ ویڈیو فالوورز کے لیے شیئر کرتے ہوئے دلچسپ تبصرہ کیا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »