پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کی 5 ممکنہ وجوہات سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی عائد کیے جانے کی 5 اہم وجوہات سامنے آئی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی

اے) نے مختلف شعبہ جات کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹاک ٹاک‘ پر غیراخلاقی اور نامناسب مواد کی شکایت کے بعد ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی۔

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر پاکستان میں پابندی عائد ہونے کے بعد سے کسی نے اس فیصلے کو سراہا تو کسی نے اس پر خوب تنقید کی، ایسے میں شوبز سے وابستہ شخصیات بھی پیچھے نہیں رہیں اور زیادہ تر فنکاروں نے ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی کی حمایت کے بجائے اس سے متنازعہ مواد ہٹانے اور چند دیگر شرائط کے بعد یہ پابندی ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔زیادہ تر لوگوں کے نزدیگ ٹک ٹاک پر یہ پابندی صرف غیراخلاقی مواد کی وجہ سے لگائی گئی لیکن ایسا نہیں ہے۔ بنیادی طور پر شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر پابندی عائد کرنے کی 5 اہم وجوہات ہیں جن...

جس طرح انسان کسی بھی نشے کا عادی ہوجائے تو وہ وقت اور دنیا کی پروا کیے بغیر اس میں مگن رہتا ہے ویسے ہی نوجوان نسل کو ٹک ٹاک کی لت لگ گئی تھی اور وہ تعلیمی اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو چھوڑکر گھنٹوں ٹک ٹاک استعمال کرنے میں گزار دیتے تھے جو نہ صرف وقت کا ضیاع ہے بلکہ یہ ایپ نوجوانوں کو تخلیقی عمل سے بھی روک رہی تھی۔ٹک ٹاک سے پہلے ’پب جی‘ پر بھی اس لیے پابندی عائد کی گئی تھی کہ اس کی وجہ سے نوجوانوں کی صحت متاثر ہورہی تھی اور اس گیم کی وجہ سے کئی اموات بھی واقع ہوئی تھیں، ویسے ہی ٹک ٹاک کی وجہ سے...

ٹک ٹاک پر پابندی کی آخری وجہ دماغی بیماریاں اور سماجی مسائل بھی ہیں، بیشتر ماہرنفسیات کا ماننا ہے کہ ٹک ٹاک کی وجہ سے نوجوان مختلف دماغی بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں جن میں کھانے میں بے ترتیبی، خود کو نقصان پہنچانا وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ٹک ٹاک پر خواتین کی ویڈیوز کا غلط استعمال ان کی زندگیوں کو بھی اثرانداز کرتا ہے جب کہ لڑکوں کی جانب سے غنڈہ گردی سمیت ایسی متعدد مثالیں موجود ہیں جو سماجی مسائل کی وجہ بنتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹک ٹاک پرپابندی کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ، دراخوست میں کہا ہے کہ چند لوگ ایپ کا غلط استعمال کررہے ہیں، ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنجکراچی : ٹک ٹاک پرپابندی کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ، دراخوست میں کہا ہے کہ چند لوگ ایپ کا غلط استعمال کررہے ہیں، Kis ne challenge kia ہو گا کوئی فارغ ہمارے وزیر اطلاعات نے تو اس بواسیر کےساتھ پورے ملک کی بزنس انڈسٹری جوڑ دی اور فرمایا کہ ملک کی بزنس انڈسٹری ہی بیٹھ جائیں گی.. لعنت ہو 🖐️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے پاکستان چھوڑنے کافیصلہ کرلیامعروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، وہ جلد جاپان منتقل ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ Bye bye Esy hoty hn yh Pakistani jin ki base Pakistan h r thori C popularity k bd Pakistan ko bhool jaty hn even Chor dety hn r shift ho jaty hn afsos.... Aisy kanjron ko zyada advertisement ni daini chahy..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئی ٹی کی وزارت ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف ہے وفاقی وزیر آئی ٹی نے امید دلادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ وزارت آئی ٹٰی ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف ہے، ٹک ٹاک انتظامیہ سے اپکے لئے تالیاں 👏👏👏👏👏👏👏 کیونکہ پاکستان میں چودا چادی عروج پر ہوتی جارہی ہے اور وزراء روز نئی سے نئی کہانی سنا دیتے ہیں مہنگائی غریب کی موت بن گئی ہے اور آپ ہوکہ سیاست کی خیرت جگانے کی بجاے ٹک ٹاک پر اٹک گئے ہو جناب Emaam_Mahdi اور اسلامی قانون کی طرف آے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ تو نہیں کہ موٹروے پر کرائم ہوگیا تو موٹروے ہی بند کر دیں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ کے دبنگ ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ایپ پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ میرےبس کی نہیں:یشمہ گل اورنمرہ خان کی پُرمزاح ٹک ٹاکیشمہ گل کیمرے کے سامنے بہت پراعتماد ہیں لیکن ٹک ٹاک ویڈیو ان کے بس کی بات نہیں ، اداکارہ نے اپنی ایک مزاحیہ ویڈیو فالوورز کے لیے شیئر کرتے ہوئے دلچسپ تبصرہ کیا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »