ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پرپابندی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی، ٹک ٹاکر منیب احمد نے پابندی کےفیصلے کو چیلنج کیا۔

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ 2 کروڑ سے زائد لوگ ٹک ٹاک ایپ کواستعمال کرتےہیں، چند لوگ ایپ کا غلط استعمال کررہے ہیں، ان کی آئی ڈی بلاک کی جائے، تمام لوگوں کے اکاؤنٹ بند کرنا ٹھیک نہیں۔ٹک ٹاک ایپ سے متعلق پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ یاد رہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے چین کی مشہورویڈیوشیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی تھی اور کہا تھا کہ غیراخلاقی مواد روکنے کا موثر میکنزم نہ بنانے پر ٹک ٹاک موبائل ایپلی کیشن کو تمام نیٹ ورک پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا، موبائل فون کمپنیوں کو بھی ہدایت جاری کر دی گئی۔

ٹک ٹاک پرپابندی کو شہریوں نے ملے جلے ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے ، ٹک ٹاک پاکستان میں جنون کی حدتک مقبول ہوگئی تھی، یہ جنون کئی حادثات کا بھی سبب بنا بتایا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran khan should isue rashan cards and give them rashan who ever needed dont give subsidy to utility store because it doesn’t reach people

ہمارے وزیر اطلاعات نے تو اس بواسیر کےساتھ پورے ملک کی بزنس انڈسٹری جوڑ دی اور فرمایا کہ ملک کی بزنس انڈسٹری ہی بیٹھ جائیں گی.. لعنت ہو 🖐️

ہو گا کوئی فارغ

Kis ne challenge kia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد جنت مرزا نے ٹک ٹاکرز کو نیا مشورہ دیدیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے پاکستان میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی پابندی کے بعد اپنے سوشل میڈیا پیغام میں ٹک ٹاکرز کو ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پراکسی اور وی پی این کے ذریعے ٹک ٹاک کا استعمال بند کرنے کیلئے درخواست دائرپراکسی اور وی پی این کے ذریعے ٹک ٹاک کا استعمال بند کرنے کیلئے درخواست دائر Pakistan TikTok VPNApp Proxy Petition StopServices GovtofPakistan MoIB_Official shiblifaraz fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بندش کے بعد ٹک ٹاک انتظامیہ کا پاکستان سے رابطہ پیشکش کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی طرف سے غیر اخلاقی مواد کو جواز بنا کر گزشتہ روز ٹک ٹاک کو بند کر دیا گیا تھا جس کے بعد مختصر ویڈیوز شیئر کرنے کی سوشل ایپ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر کس قسم کا مواد بہت زیادہ شیئرہورہا تھا؟پابندی سے قبل ٹک ٹاک پر کس قسم کا مواد بہت زیادہ شیئر ہو رہا تھا، انکشاف ARYNewsUrdu Plz watch this video on FATAFWHITELISTPAKISTAN Bohat mehnat se bnai hai bohat informative hai Or channle b subscribe kr dein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پراکسی اور وی پی این کے ذریعے ٹک ٹاک کا استعمال بند کرنے کیلئے درخواست دائرلاہور:پراکسی اور وی پی این کے ذریعے ٹک ٹاک کےاستعمال کے خلاف درخواست دائرکردی گئی،جس میں کہا گیا صارفین وی پی این پراکسی کے ذریعے ٹک ٹاک استعمال کر رہے ہیں یہ ایک اچھا فیصلہ ہے اس کو مکمل بند کیا جائے TikTok بہت اچھے بہترین اقدامات
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کاجنگل اور دنگلٹک ٹاک کاجنگل اور دنگل آزادی اظہار کا توبس رونا ہے اصل میں وہ آزادی اظہارار کا حق مانگتے ہیں کہ جس کی چاہیں پگڑی اچھالیں AsadullahGhalib TikTok China GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »