ٹک ٹاک پر پابندی کیخلاف پی ٹی اے کو نوٹس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک پر پابندی کیخلاف پی ٹی اے کو نوٹس تفصیلات جانئے: DailyJang

درخواست گزار نے استدعا کی کہ پی ٹی اے کو ٹک ٹاک پر پابندی ختم کرنے کا حکم دیا جائے۔

درخواست گزار نے اپنے مؤقف میں کہا کہ ملک میں تقریباً دوکروڑسےزائد افراد ٹک ٹاک ایپلی کیشن کواستعمال کرتےہیں، ٹک ٹاک پر پابندی آئین کے آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی ہے۔دورانِ سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ ٹک ٹاک ہے کیا چیز؟ اس پر وکیل نے بتایا کہ یہ سوشل میڈیا پر وڈیو شیئرنگ ایپ ہے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ کون فیصلہ کرتا ہے کہ یہ مواد غیراخلاقی ہے اور یہ غیراخلاقی نہیں؟ کیا ابھی پی ٹی اے نے پیکا 2016 کی شق 37 کے تحت رولز نہیں بنائے؟چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ سکیورٹی کے پس منظر میں تو پابندی نہیں لگائی گئی؟ اس طرح تو پورا انٹرنیٹ بند کرنا پڑے گا، یہ تو نہیں کہ موٹروے پر کرائم ہوگیا تو موٹروے ہی بند کردیں، پھر تو سارے چینل بھی بند کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے وار، وزیراعلیٰ بلوچستان متاثر، پی پی کے دو سینیٹرز وینٹی لیٹر پر منتقلکرونا کے وار، وزیراعلیٰ بلوچستان متاثر، پی پی کے دو سینیٹرز وینٹی لیٹر پر منتقل ARYNewsUrdu Check my YouTube channel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باغی ایم پی اے کا لیگی ٹکٹ خریدنے کا اعترافیونس انصاری کی سماء ٹی وی پر...; Jootay to in ko bhi pardnay chaiyen aik quomi zimmedari kay uhday ki khareed aain say inheraf k mutaradif hia or na qabil e maafi gunah hai کرپشن کے اس بازار میں( یوسی ) چیرمین تک کی سیٹوں کی خرید و فروخت ہوئی ہے پارٹی فنڈنگ کے نام پر یہ کاروبار ہوتا رہا ہے Shame on you Samaa. Why don’t you broadcast what govt doing with PMLN , it’s workers and gatherings. Just your focus is against at planned PMLZn
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹیڈیم کی اجازت نہ ملی تو جلسہ جی ٹی روڈ پر ہوگا، اپوزیشناپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے اسٹیڈیم کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں جلسہ جی ٹی روڈ پر کرنے کا اعلان کردیا۔ اوہ بھای تم لوگوں سے کہاں اسٹیڈیم بھرے جانے ہیں، تم نے تو کرنا ہی جلسہ 20 فٹ کی سڑک پر ہے ۔ 😂😂😂😂😂😂 Stadium? Agar awam zaida ai to? GT Road tay breakan lagiyan ni billo teri tor wekh kay. . . . . .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عابد کی گرفتاری پر پولیس کو انعام دینے پر لاہور ہائیکورٹ برہمموٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری پرانعام دینے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ملزم کو پکڑنا پولیس کی ذمے داری ہے اس پر انعام کیسا؟ اب پولیس افسر انعام کا انتظار کرے پھر ملزم پکڑے۔ یہ پولیس نے خود ہی انعام کی لالچ میں چھپایا ہوا تھا جب انعام کا اعلان تو اسکی گرفتاری ظاہر کر دی شکر اسکو جعلی مقابلے میں ہلاک نہیں کیا لگتا یہ کسی با اثر سیاسی جماعت کے اہم رہنما کے لیے وارداتیں کرتا ہو تاکہ علاقہ مکین خوف زدہ رہے ku un ka kuch saga lagta hai ye lanti ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ :زیر تعمیر پل پر کام کرنیوالے مزدوروں پر دستی بم حملہ،7 افراد زخمیکوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زیر تعمیر پل پر کام کرنیوالے مزدوروں پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »