سی سی پی او لاہور اور ایس پی سی آئی اے میں جھگڑا ہوگیا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی سی پی او لاہور ، ایس پی سی آئی اے میں جھگڑا تفصیلات جانئے : DailyJang

لاہور پولیس کے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر عمر شیخ اور ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار میں جھگڑا ہوگیا ہے، جھگڑے کے دوران میٹنگ میں موجود دیگر افسران نے بیچ بچاؤ کروایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹر وے واقعے کے مرکزی ملزم عابد ملہی کیس میں اعتماد میں نہ لینے پر سی سی پی او، ایس پی سی آئی اے پر برہم ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی پی او عمر شیخ اور ایس پی عاصم افتخار میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، سی سی پی او نے ایس پی سی آئی اے کو سیف سٹی اتھارٹی طلب کیا تھا۔ سی سی پی او کے سامنے پیش ہونے پر دونوں میں تلخ کلامی ہوئی، ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار میٹنگ چھوڑ کر چلےگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سی سی پی او لاہورایک سچا ایمانداراور پروفیشنل آفیسر ہے، مشکلات کا سامنا تو کرنا ہوگا ، لیکن جیت ہمیشہ سچائی کی ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور ایس پی سی آئی اے کے درمیان گزشتہ شب جھگڑا تلخ جملوں کا تبادلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ی سی پی او عمر شیخ اور ایس پی سی آئی اے افتخار عاصم کے دوران گزشتہ شب دو بجے شدید جھگڑا ہوا ہے جس کے بعد عاصم افتخار وہاں سے چلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے بابراعظم کی کپتانی سے متعلق اہم ترین فیصلہ کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: کھلاڑی سے مبینہ بکی کا رابطہ، پی سی بی کی تصدیقلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ایک کھلاڑی سےمبینہ بکی کے رابطے کی تصدیق کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا کے وار، وزیراعلیٰ بلوچستان متاثر، پی پی کے دو سینیٹرز وینٹی لیٹر پر منتقلکرونا کے وار، وزیراعلیٰ بلوچستان متاثر، پی پی کے دو سینیٹرز وینٹی لیٹر پر منتقل ARYNewsUrdu Check my YouTube channel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس کے خدشات: این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیںپاکستان میں کورونا وائرس کے خدشات: این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں Islamabad Coronavirus Concerns NCOC Issues Guidelines MoIB_Official CoronaVirusPandemic COVID2019 CoronaInPakistan GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کی کھیلوں اورعوامی اجتماعات کیلئےگائیڈلائنز جاریاین سی او سی کی گائیڈ لائنز کے مطابق بزرگ اور بچے عوامی اجتماعات اورتقاریب میں جانے سے گریز کریں اورکسی تقریب کا دورانہ 3 گھنٹے سے زائد نہ ہو۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »