پاکستان: کورونا وائرس کے خدشات: این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس کے خدشات: این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں Islamabad Coronavirus Concerns NCOC Issues Guidelines MoIB_Official CoronaVirusPandemic COVID2019 CoronaInPakistan GovtofPakistan PakistanFightsCorona

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے تمام صوبوں کی مشاورت کے بعد گائیڈ لائنز جاری کی ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق ان ڈور تقریب میں زیادہ سے زیادہ پانچ سو افراد اور دورانیہ 3 گھنٹے سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ تمام لوگ کرسیوں پر بیٹھیں، کوئی بھی کھڑا نہ ہو جبکہ کرسیوں کے درمیان 3 فٹ کا فاصلہ یقینی بنایا جائے۔سٹرکوں پر ہونے والی

واک اور اجتماعات میں ایس او پیز کا خیال رکھا جائے۔ زیادہ متاثرہ علاقوں میں اجتماعات سے گریز کیا جائے۔ کھانا دینے کی اجازت نہیں۔ تاہم پانی کا انتظام مختلف مقامات پر کیا جائے تاکہ رش سے بچا جا سکے۔ بچے، بزرگ اور کسی بھی مرض کا شکار افراد اجتماعات میں نہ جائیں۔ کورونا آگاہی کے بینر لگائے جائیں اور اعلانات بھی کیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: کے پی نے سدرن پنجاب سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو ہرادیانیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے اہم میچ میں خیبرپختونخوا (کے پی) کی ٹیم نے فخر زمان کی شان دار بلے بازی کی بدولت سدرن پنجاب کو 73 رنز کے بھاری مارجن سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کے بارے شاہد آفریدی کے بیان کے بعد حریم شاہ بھی بول پڑیںلاہور (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا کہ امید نہیں تھی کہ شاہد آفریدی ٹک ٹاک بند کیے جانے کو صحیح قرار دیں گے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مکہ اور مدینہ کے ہوٹلز کیلئے نئے ایس او پیز جاریسعودی عرب نے مقدس ترین شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے رہائشی ہوٹلوں کو ہدایت کی ہے کہ ایک کمرے میں دو سے زیادہ عمرہ زائرین کو نہ قیام نہ کرنے دیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا ویکسین کے انتظار سے بہتر ہے احتیاط کریں، سربراہ ڈبلیو ایچ اوکرونا ویکسین کے انتظار سے بہتر ہے احتیاط کریں، سربراہ ڈبلیو ایچ او ARYNewsUrdu 😂😂😂😂😂🙃 بس تم لوگ دنیا کو اپنے اشارے پر چلانا چاہتے ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی وزیردفاع کے پڑوسی ممالک سے متعلق بیان کو مسترد کردیاترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی حکومت کے پاکستان کے ساتھ ناقابل برداشت جنون کا ایک اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے کمر کس لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے مارکیٹ کمیٹیوں کومتحرک کیاجائے گا۔نومبر تک ملک میں چینی کی پہلے کیوں نہیں کمر کسی پہلے سورہے تھے اب جب جلسے جلوس شروع ہوۓ تو جاگے ہیں یہ لوگ کہ مہنگاٸ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »