کورونا وائرس: بیلجیئم کے شہریوں پر یورپی ملکوں میں سفر پر پابندیاں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: بیلجیئم کے شہریوں پر یورپی ملکوں میں سفر پر پابندیاں تفصیلات جانئے : DailyJang

بیلجیئم کی وزارت صحت کے مطابق بیلجئیم کےشہریوں پر یورپین یونین میں سفری پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔

برسلز سے جاری بیلجیئم کی وزارت صحت کے حکم نامے کے مطابق بیلجیئم کے شہریوں کے لیے یورپی یونین کے 27 ممالک ریڈ زون قرار دیدیئے گئے ہیں اور جمعہ 16 اکتوبر سے بیلجیئم کے شہری صرف یورپین زون میں سفر کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے وار، وزیراعلیٰ بلوچستان متاثر، پی پی کے دو سینیٹرز وینٹی لیٹر پر منتقلکرونا کے وار، وزیراعلیٰ بلوچستان متاثر، پی پی کے دو سینیٹرز وینٹی لیٹر پر منتقل ARYNewsUrdu Check my YouTube channel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا عادل کے قاتلوں کی گرفتاری پر 50 لاکھ کے انعام کی سفارشکائونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کے ڈی آئی جی عمر شاہد نے محکمہ داخلہ کو خط لکھ کر مولانا کے قاتلوں کی گرفتاری پر انعام کی سفارش کردی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منشیات فروشی کے الزامات، کراچی کے چائے خانوں پر پابندیاںکراچی کے علاقے ڈیفنس اور کلفٹن سمیت پوش علاقوں میں چائے کے ڈھابوں سے منشیات کی سپلائی کی سوشل میڈیا پر مبینہ رپورٹس پر سخت ایکشن لیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے واقعہ کی کوریج پر پابندی کے احکامات کو معطل کر دیالاہور ( وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے واقعہ کی کوریج پر پابندی کے احکامات کو معطل کر دیا ہے اور ہدایت کی کہ میڈیا پر ملزموں اور مدعی تصاویر نشر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایم کیو ایم لیڈرشپ پر غداری کے مقدمات حل کرنے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان نے نیا مطالبہ کیا۔ کیا بات ھے امراں کاں کاں کی ، مثال دینے کے لئے کوئ الفاظ ھی نہیں مل رھا۔کسی کو اگر مناسب لفظ ملے تو بتائیں Hyeee majboriyan wese wazir qanon altab ka waqeel e h na
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ تو نہیں کہ موٹروے پر کرائم ہوگیا تو موٹروے ہی بند کر دیں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ کے دبنگ ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ایپ پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »