وزیراعلیٰ کے پی کی وفاق کو پھر دھمکی، واجبات اور لوڈشیڈنگ مسائل حل کرنے کیلیے 15 دن کا الٹی میٹم

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیری عوام کے سامنے آپ کی ہوا نکل گئی، ہم نکلے تو بات وہاں سے شروع ہوگی جہاں ڈکشنری ختم ہوتی ہے، اسمبلی میں خطاب

وزیراعلیٰ کے پی کی وفاق کو پھر دھمکی، واجبات اور لوڈشیڈنگ مسائل حل کرنے کیلیے 15 دن کا الٹی میٹموزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر وفاق کو دھمکی دیتے ہوئے 15 دن میں واجبات کی ادائیگی اور لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ میں حیران ہوں سیاسی جماعتیں انتخابات پر خاموش تھیں، اپوزیشن نے بجٹ بحث میں الزامات اپنے آپ پر لگائے ہیں، ہماری 9 سال میں کارکردگی کیا رہی ؟ خیبر پختونخوا میں ہماری اکثریت دیکھ لیں، ہمارا منیڈہٹ چوری ہوا حلقے ضرور کھلیں گیں، ہم اپنے حلقے کھولنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پچاس ارب روپے ہمیں دو ماہ میں چاہئیں، اپنے حق کے لیے بات کرتا ہوں پھر کہتے ہیں غیر ذمہ دار ہے، میرا پیغام ہے ہم چپ ہونے والے نہیں ہیں، کس کو ٹکر دی ہے اور کس کو ٹکر دے کر باہر نکالا ہے سب سامنے ہے، بار بار درخواست نہیں دی جاتی حق کے لیے آواز اٹھانا حکم ہے۔

وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ آپ کے پاس نہ عوام ہے نہ اخلاقی قوت ہے، کشمیری عوام کے سامنے آپ کی ہوا نکل گئی اگر ہم نکلیں گے تو پھر کیا کریں گے؟ مالاکنڈ اور قبائلی میں میرے بغیر کسی کا باپ بھی ٹیکس نہیں لگاسکتا، پیسے میری عوام دیں آپ کی جیبوں میں جائیں اور ہمارا اپنا حق بھی نہ دیں، بدمعاشی کسی کی نہیں مانیں گے، ایک تومینڈیٹ چوری کیا اور دوسرا حق نہیں دیتے، میرے ریونیو پر ٹیکس لگائے گئے فائلر اور نان فائلر میں فرق ہونا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں 16 روپے کی روٹی بیچنے کا حکومتی حکم، نان بائی دو حصوں میں تقسیمضلعی انتظامیہ نے ہڑتالی نان بائیوں کو گیس میٹرضبط اور تندورسیل کرنے کا الٹی میٹم بھی جاری کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا حکومت کو گندم کی خریداری کیلئے4 دن کا الٹی میٹماگر گندم خریداری شروع نہ کی تو وزیراعلیٰ آفس کے باہر دھرنا دیں گے اور شہر شہر احتجاج کریں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا وقت دیدیاوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ مجبور ہو کر بجلی لوڈشیڈنگ پر اس حد تک جانا پڑ رہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کا ووٹر باہر نکل رہا، تمام امیدوار اکثریت سے کامیاب ہوں گے: مریم کا دعویٰہمارا مشن نواز شریف کے وژن کو آگے بڑھانا ہے، نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مرض کی تشخیص گوگل سے کرنا اب اور بھی آسانانٹرنیٹ کی آمد کے بعد لوگوں کے بہت سے مسائل گھر بیٹھے ہی حل ہوجاتے ہیں اب صحت کے مسائل بھی معلوم کرنے کیلئے گوگل آپکا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماضی بھلا کر ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہبھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کو ماضی کو بھلاتے ہوئے پھر سے نکاح کرنے کا مشورہ دے دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »