ماضی بھلا کر ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کو ماضی کو بھلاتے ہوئے پھر سے نکاح کرنے کا مشورہ دے دیا گیا۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نیبل ظفر نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران ثانیہ مرزا کو پھر سے شادی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں۔

شو میں اسی حوالے سے نبیل ظفر سے سوال کیا گیا کہ وہ ثانیہ مرزا کے اس بیان پر کیا کہیں گے؟ جس کے جواب میں اداکار نے کہا کہ ایسا کوئی بھی حادثہ ہو، یہ ہماری سوسائٹی میں ایک المیہ ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اگر عورتوں کے ساتھ کوئی ایسا معاملہ ہو تو انھیں نکاح کرنا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ دنیا کسی ایک آدمی کی وجہ سے ختم نہیں ہوتی، میں ایسا سمجھتا ہوں کہ ایسا نہیں ہے کہ ہر آدمی ہی اپنے لیے کافی ہے کیوں کہ اللہ نے جو نظام تخقلیق کیا ہے دنیا میں وہ خاندان کو بنانے کے لیے...

نیبل کا مزید کہنا تھا کہ ہونا یہ چاہیے کہ آپ نکاح کرلیں اور ایک ساتھ زندگی میں ہونا چاہیے اس پر شو میں موجود ایک اور اداکار نے بھی ثانیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب شعیب نے شادی کرلی ہے تو پھر وہ بھی دوبارہ شادی کرلیں۔واضح رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں بتایا تھا کہ کس طرح انھوں نے زندگی میں آنے والی مشکلات کا سامنا کیا۔

ویڈیو میں انھوں نے اپنی پرانی تصاویر اور ویڈیوز کو بھی حوالہ دینے کے لیے استعمال کیا۔ ثانیہ نے کہا کہ مجھے لوگوں نے کہا کہ تم لڑکی ہو، اتنے بڑے خواب نہیں دیکھو تو میں نے اسی خواب کو سچائی میں بدل کر ان لوگوں کو بتایا کہ میں اکیلی کافی ہوں۔ ثانیہ مرزا نے مزید کہنا تھا کہ چیمپئین بننے کے بعد جب ماں بننے کا موقع ملا تو دنیا نے میرے اس فیصلے پر بھی سوال اٹھایا، تو بس دوبارہ کورٹ میں انھیں اصلی کھیل دکھایا اور زور سے کہا کہ میں اکیلی ہی کافی ہوں۔’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتاندھوکا ملنے والا تھا مگر اللہ نے بچالیا، گلوکار عاصم اظہر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوریحال ہی میں ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو زندگی کی تمام مشکلات کا سامنا مسکراتے ہوئے کرنے کا مشورہ دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اب بھی لوگ شادی کی پیشکش کرتے ہیں، نشو بیگم کا انکشافکئی لوگ مجھے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں، نشو بیگم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی پولرائزیشن پرآرمی چیف نے کہا تمام جماعتیں ایک طرف اور ایک جماعت دوسری سمت ہے: عارف حبیبعمران خان کو آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور شہبازشریف سے فون پر رابطہ کرنے کا مشورہ دیا تھا لیکن اُنہوں نے نہیں سُنا: معروف صنعتکار کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہرول ماڈل بنتے ہوئے فٹنس اور کارکردگی سے قیادت کا حق ادا کریں،مصباح
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزانوجوان حاملہ لڑکی کو قتل کرنے اور اس کا پیٹ کاٹ کر بچے کو نکالنے کے جرم میں خاتون کو سزا سنائی دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کس مزاحیہ شو میں شرکت کریں گی؟سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر ’دی کپل شرما شو‘ میں انٹری کی جھلک مداحوں کو دکھا دی۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »