وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کےتحت چیک تقسیم کریں گے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیک کس مقصد کے تحت نوجوانوں کو دیئے جائیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں چیک تقسیم کریں گے۔

اسلام آبادمیں آج کامیاب جوان پروگرام کی تقریب منعقدکی جائے گی،وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خصوصی خطاب کریں گے۔ حکومت نےنوجوانوں کو بااختیار بنانے کے حکومتی منصوبے کا عملی طور پر آغاز کردیا، اس سلسلے میں وزیر اعظم نوجوانوں میں چیک تقسیم کریں گے۔ کامیاب جوان پروگرام کے پہلے مرحلے میں 100ارب روپے مختص کئے گئے ،پروگرام کےتحت ایک سے50لاکھ تک کا قرضہ نوجوانوں کو دیاجائےگا۔

پروگرام کے تحت فاٹا اور قبائلی اضلاع سمیت ملک بھر سے نوجوانوں کو رقوم کی ادائیگی ہو گی،مرکزی تقریب کے بعد صوبوں میں رقم کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا۔گزشتہ خبر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے Islamabad PMImranKhan KamyabJawan Programme Scheme Cheaque PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےعثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام منصوبہ اب خواب سے حقیقت بن رہا ہے، وزیراعظم عمران خان آج نوجوانوں سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے Sb bakwas hy ye koi scheme he nh hy jhoot hy sb
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ”ڈیجیٹل پاکستان “مہم کاآغازکریں گےوزیراعظم آج ”ڈیجیٹل پاکستان “مہم کاآغازکریں گے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan 😂 It will be a much better step to run all govt. departments .. بس کام جو بھی شروع کرنا مکمل کرنا ۔۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گے، مہم کا مقصد سرکاری اداروں میں کاغذوں کا استعمال ترک کرکے پیپر لیس بنایا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب آج وزیراعظم عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات کریں گےعثمان بزدار کی عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات بھی متوقع تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Daily load shedding of water, gas n electricity realize that which govt is coorupt. Raiyasat e madina k naam pr logon ki zindgee ko barbaad kr dia tm ne n Niazi. Tm awaam k liye ni sirf apni politics k liye nawaz zardari se lr rhay ho. Shrm ani chaheye na ehl PM.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےاطلاعات ہیں کہ وزارت قانون نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »