وزیراعلیٰ پنجاب آج وزیراعظم عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات کریں گے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان بزدار کی عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات بھی متوقع تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت 2 اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعظم سے ون ٹو ون ملاقات بھی کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم اوروزیراعلی پنجاب کے درمیان الگ سے ملاقات بھی ہوگی جس میں پنجاب کی سیاسی ،انتظامی صورتحال پربھی تبادلہ خیال ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Daily load shedding of water, gas n electricity realize that which govt is coorupt. Raiyasat e madina k naam pr logon ki zindgee ko barbaad kr dia tm ne n Niazi. Tm awaam k liye ni sirf apni politics k liye nawaz zardari se lr rhay ho. Shrm ani chaheye na ehl PM.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گے، مہم کا مقصد سرکاری اداروں میں کاغذوں کا استعمال ترک کرکے پیپر لیس بنایا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ”ڈیجیٹل پاکستان “مہم کاآغازکریں گےوزیراعظم آج ”ڈیجیٹل پاکستان “مہم کاآغازکریں گے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan 😂 It will be a much better step to run all govt. departments .. بس کام جو بھی شروع کرنا مکمل کرنا ۔۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختموزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ غیرملکی ڈرامہ سیریل جسے وزیراعظم نے پی ٹی وی پر نشر کرنے کا حکم دیدیاکراچی(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مشہور ترک سیریل “ارطغرل غازی” پی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے من گھڑت بیانیہ پیش کیا، فردوس اعوانشہباز شریف نے من گھڑت بیانیہ پیش کیا، فردوس اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر2بجے اہم پریس کانفرنس کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر2بجے اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »