وزیراعظم عمران خان آج ”ڈیجیٹل پاکستان “مہم کاآغازکریں گے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم آج ”ڈیجیٹل پاکستان “مہم کاآغازکریں گے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan

وزیراعظم عمران خان آج”ڈیجیٹل پاکستان “مہم کاآغازکریں گے،مہم کےتحت حکومتی اداروں کوکاغذوں سے پاک بنایاجائےگا۔

سرکاری اداروں کےدرمیان خط وکتابت ڈیجیٹل کردی جائےگی، ڈیجیٹل پاکستان مہم کی افتتاحی تقریب آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان نےاگست میں وزارت آئی ٹی کو یہ ٹاسک سونپا تھا،وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اس منصوبےپر3ماہ میں کام مکمل کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It will be a much better step to run all govt. departments .. بس کام جو بھی شروع کرنا مکمل کرنا ۔۔۔

😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گے، مہم کا مقصد سرکاری اداروں میں کاغذوں کا استعمال ترک کرکے پیپر لیس بنایا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبروزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بہت مطمئن ہوں، قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ۔وزیراعظم عمران خانبہت مطمئن ہوں، قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ۔وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov CabinetMeeting Decisions Economy ArmyChiefExtension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets PMImranKhan Opposition pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pmln_org MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pmln_org MediaCellPPP لو جی اتنی سادہ سی بات تھی اور رولا ایسا ڈالا ہوا تھا کہ خدا کی پناہ🤔😜
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان تاریخ کا سب سے جھوٹا اور قوم کو تقسیم کرنے والا وزیراعظم ،عمران نیازی اورنیب کےگٹھ جوڑنےمیرےاثاثےمنجمد کئے: شہباز شریفعمران خان تاریخ کا سب سے جھوٹا اور قوم کو تقسیم کرنے والا وزیراعظم ، عدالت نے ہمیں سرخرو کیا، ترقی اور خوشحالی کا سہرا نواز شریف کو جاتا ہے: شہباز شریف کہہ کون رھا ھے بھگوڈا بیغرت ملک لُوٹ کر لند ن بھیجا وھاں سے بکواس کرھا ھے کہہ بھی دیکھو کون رہا ھے۔۔میں ان کو گھسیٹوں گا۔۔میں انکو گریبان سے پکڑو گا۔۔میرا نام شہباذ شریف نہیں۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔ مگر مان لیتے ھیں ھم۔۔۔ کیونکہ مجیب الرحمن شامی صاحب کو ناراض نہیں کر سکتے۔ چور کا بچہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریعمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »