میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا 48واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میجر شبیر شریف نے پاک فوج کی جانب سے کون کون سی جنگوں میں حصہ لیا ،ان کی شہادت کہاں واقع ہوئی اور انہیں کون سے اعزاز سے نوازا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا 48واں یوم شہادت آج عقیدت واحترام سے منایا جارہاہے۔ میجر شبیر شریف کو 1965کی جنگ میں بہادری سے دشمن کا مقابلہ کرنے پر ستارہ جرات سے نوازا گیا۔

میجر شبیر شریف پاک بھارت1965 کی جنگ میں بحیثیت سیکنڈلیفٹیننٹ شریک ہوئے اور جنگ میں بہادری سے دشمن کا مقابلہ کرنے پر انہیں ستارہ جرات سے نوازا گیا۔ میجر شبیر شریف کو اس پو زیشن تک پہنچنے کے لیے پہلے دشمن کی بارودی سرنگوں کے علاقے سے گزرنا اور پھر 100 فٹ چوڑی اور 18فٹ گہری ایک دفاعی نہر کو تیر کر عبور کرنا تھا،دشمن کے توپ خانے کی شدید گولہ باری کے باوجود میجر شبیر شریف نے یہ مشکل مرحلہ طے کیا اور دشمن پر سامنے سے ٹوٹ پڑے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت جنگ کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید کا آج یوم شہادتپاک بھارت جنگ کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید کا آج یوم شہادت Pakistan MajorMuhammadAkramShaheed DeathAnniversary HeroOfPakistanIndiaWar PakistanArmy pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR peaceforchange
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میجر اکرم شہید کا اڑتالیسواں یوم شہادت آج منایا جارہا ہےمیجر اکرم شہید کا اڑتالیسواں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے Read News MajorMohammadAkramShaheed martyrday رام نام ستے ہو فوجی اگر زیادہ شراب پی کے بھی مڑدار ہو جائے ناپاک میڈیا اسکو شہید بنا دیتا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میجر اکرم شہید کا اڑتالیسواں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نشان حیدر کا اعزاز پانے والے میجر محمد اکرم شہید کا 48واں یوم شہادتکراچی:پاک بھارت معرکہ کے ہیرومیجرمحمداکرم شہید کا48واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، انہیں جرات و بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر نشان حیدر عطا کیا گیا۔ الله شہید کے درجات بلند کرے ۔آمین 🇵🇰❤️ I lv u major
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا48واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہےبہادرسپوت میجر اکرم کو نشان حیدر سے نوازا گیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کیا یہ آدمی میجر جنرل آصف غفور ہی ہیں؟ 2005 میں وہاں کیا ہوا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کردی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »