وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پرآج روانہ ہوں گے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پرآج روانہ ہوں گے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے وزیر اعظم عمران کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم 23 سے 25 اکتوبر تک سعودی عرب کادورہ کریں گے، دورہ سعودی شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور کابینہ ارکان سمیت اعلیٰ سطح وفد وزیر اعظم کے ہمراہ ہو گا۔ دورے کے دوران وزیر اعظم انیشیٹو مشرق وسطیٰ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرخزانہ شوکت ترین، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی قیادت سےبھی ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں دونوں ممالک سمیت خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا جبکہ وزیر اعظم پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئےبزنس کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔ دوسری جانب معاون خصوصی علامہ طاہرمحموداشرفی لاہور سے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات لازوال ہیں۔ سر سبز پاکستان، سرسبز مشرق وسطیٰ اور سعودی عرب منصوبہ دنیا کے لیے بیش بہا تحفہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہنچنا در پہ تو کہنا آقا ﷺ بہت سے عاشق تڑپتے چھوڑ آیا ہوں میں

Sad

Un wooo bagy ga hiii ba

لاھور مے لوگ مر رہے ہیں اور ییے سعودی کے دورے پے جا رہے ہیں۔۔۔ حافظ سعد رضوی کو آزاد کرو

La PTI terrorist _Stop Killing TLP

سعودی عرب جاکر کیا کرے گے پاکستان کے حالات تو ٹھیک کر نہیں سکتا

BAGERAT KA BACHA AUR TUM LOG YAHODIYON KE CHAMCHY HO

خان صاحب۔۔ آتے ہوئے سعودیہ کے شیخوں سے قوم کے لئے کجھوریں مانگ لائیں۔۔ قوم خرید لانے کی فرمائش نہیں کرے گی ۔

Mulk me aag lagi hay aur ye ja raha saudi king k talway chaatnay

اللہ کے واسطے بھیک نہیں ماگیے گا، بلکہ ملک کے لیے کوئی اچھی پالیسی لیکر آئیے گا۔ 🙏

Lanat Hy is yahdi pe

Good news

Allah inki hifazat karen Ameen

خان صاحب کا ایک دورا ہی اب پاکستان کو بچا سکتا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟............ اور وہ ہے دل کا دورا

Allah Is koti Maa ky bachy ko Airport par Bardad Kary

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ولی عہد کی دعوت ، وزیراعظم کل 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کی دعوت پر کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے . ImranKhanPTI . SHABAZGIL yaar koi to overseas ki help karo koi ik banda ho jo is waqt saudi flight ki bat kare koi numaenda hukumat kibtaraf se baat nai kar raha... Overseas se serf vote chahiye sabko لبیک والوں کے در سے بھاگا جا رہا ہے شیدہ ٹلی بھی جا رہا ہے کیا ساتھ Bhekh mangni ja raha hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کل سعودی عرب روانگی،مشرق وسطیٰ گرین اقدام کی تقریب میں شرکت کرینگےThat's nice that's the real basics it's very much important for PM khan پاکستان سعودی عرب کے درمیان ڈائریکٹ سفر کا آغاز تو کروائیں... In sy kahin k jo labour aik sal sy wapsi ka wat kar rahy un k liya bi bat karin
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم سعودی عرب کے 3 روزہ دور ے پر(ہفتہ کو ) روانہ ہوں گےوزیراعظم سعودی عرب کے 3 روزہ دور ے پر(ہفتہ کو ) روانہ ہوں گے PMImranKhan SaudiArabia Visit ThreeDayVisit infokpgovt GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial PakPMO KSAembassyPK PakinSaudiArab infokpgovt GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial PakPMO KSAembassyPK PakinSaudiArab Kashkol bara le k jaana..ship jitna
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئےوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کےایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے Islamabad SMQureshiPTI Afghanistan suhailshaheen1 Zabehulah_M33 ForeignOfficePk TeamSMQ MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئےآئی ایس آئی کے سربراہ جنرل فیض حمید بھی شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ہیں۔۔۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: دو سال بعد پابندی ختم، براہ راست فضائی سروس بحالسعودی عرب: دو سال بعد پابندی ختم، براہ راست فضائی سروس بحال ARYNewsUrdu کمںختو عراق اور سعودی عرب کے درمیان کھلی ہیں Sir hum per to apki hi merhbani hain Jo abhi Tak flights nahi khul rahi pata nahi ap gareebo kb awaz Suno ge ek nazar ap gareebo p karo apki mehrbani hogi Fake news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »