وزیراعظم کی کل سعودی عرب روانگی،مشرق وسطیٰ گرین اقدام کی تقریب میں شرکت کرینگے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کل سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ 'مشرق وسطیٰ گرین اقدام' کے اجراء کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو تین روزہ دورے کی

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کل سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ 'مشرق وسطیٰ گرین اقدام' کے اجراء کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو تین روزہ دورے کی دعوت سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دی ہے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ اور کابینہ ارکان پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی سعودی عرب جائے گا۔ ترجمان کاکہنا تھا کہ وزیراعظم سربراہ اجلاس میں موسمیاتی تغیر سے ترقی پذیر ممالک کو درپیش چیلنجز پر بھی بات کریں گے جبکہ وزیراعظم سعودی قیادت کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے۔

عاصم افتخارنے کہا کہ اقتصادی و تجارتی تعلقات، پاکستانی محنت کشوں کے لیے مواقع پر گفتگو ہو گی،دونوں جانب سے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے جبکہ وزیراعظم سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے منعقدہ تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم سعودی کے بڑے سرمایہ کاروں، کاروباری شخصیات، پاکستانی کمیونٹی سے ملیں گے جبکہ وزیراعظم کے دورے سے پاک، سعودیہ تعلقات، باہمی تعاون میں مزید وسعت آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In sy kahin k jo labour aik sal sy wapsi ka wat kar rahy un k liya bi bat karin

پاکستان سعودی عرب کے درمیان ڈائریکٹ سفر کا آغاز تو کروائیں...

That's nice that's the real basics it's very much important for PM khan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ولی عہد کی دعوت ، وزیراعظم کل 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کی دعوت پر کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے . ImranKhanPTI . SHABAZGIL yaar koi to overseas ki help karo koi ik banda ho jo is waqt saudi flight ki bat kare koi numaenda hukumat kibtaraf se baat nai kar raha... Overseas se serf vote chahiye sabko لبیک والوں کے در سے بھاگا جا رہا ہے شیدہ ٹلی بھی جا رہا ہے کیا ساتھ Bhekh mangni ja raha hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایتMindless ruler.. خان صاحب غالب آپکے لئے خصوصی طور پر فرما گئے ہیں 'تیرے وعدے پر جئے تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا'😆😆 🖐🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایت🤓😂😛 O bhai aisy nai... Unki salaries increase kro.. Private sector ko dhnda dain. Daily wagers ki wage increase krain..... خان صاحب مہربانی کریں مزید کوئی نوٹس نہ لیں بس عرصہ پورا کریں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر منصوبہ بنانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والوں کے لئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر منصوبہ بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران GovtofPakistan MoIB_Official عوام کی نیازی کو جھوٹا اور نااہل ہونے پر مستعفی ہونے کی ہدایت۔ GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیرملکیوں کی بڑی مصیبت سے جان چھوٹ گئی!سعودی عرب: غیرملکیوں کی بڑی مصیبت سے جان چھوٹ گئی! ARYNewsUrdu کہاں سے ڈھونڈ کے لاتے ہو ایسی چوتیوں والی خبریں؟ اس خبر سے ہمیں کیا لینا دینا؟ آج تک سعودیہ میڈیا نے کبھی پاکستان کے بارے کوئی خبر چھاپی کہ ڈسکہ میں چوروں کا گروہ پکڑا گیا ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی پریس کانفرنس کے دوران زلزلہ ،ویڈیو وائرلویلنگٹن : نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی زلزلے کے شدید جھٹکوں کے دوران پریس کانفرنس کی ویڈیو وائرل ہوگئی‌۔ سالے فٹو!!! ٹیم لے کر بھاگ گئے 🇵🇰 سے 😜😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »