سعودی عرب: دو سال بعد پابندی ختم، براہ راست فضائی سروس بحال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: دو سال بعد پابندی ختم، براہ راست فضائی سروس بحال ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب اور عراق کے مابین براہ راست فضائی سروس بحال ہوگئی، عالمی کورونا وبا کے پیش نظر تقریباً دو سال سے یہ پابندی عائد تھی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کووڈ 19 کے باعث سعودی عرب اور عراق کے مابین تقریبا دو برس سے معطل فضائی سروس جمعرات کی شب سے بحال کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں عراقی وزارت نقل وحمل کے ذرایع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ پابندی ختم کرکے دونوں ممالک کے درمیان فلائٹ آپریشن بحال کی جارہی ہے۔ اس حوالے سے عراق کے خبررساں ادارے نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ دونوں مالک کے مابین مقررہ ضوابط طے کیے جانے کے بعد فضائی سروس مقررہ ایس اوپیز کے تحت بحال کی جارہی ہے۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے بعد دیگر ممالک کی طرح مملکت میں بھی بین الاقوامی فضائی سروس معطل کردی گئی تھی تاہم مرحلہ وار آپریشن بحال ہوا لیکن اب بھی کئی ممالک براہ راست سعودی عرب نہیں آسکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الحمداللہ

Congratulations brother for that. Have a great day today

ARYNEWSOFFICIAL Joot bol rhai ho

ARYNEWSOFFICIAL Iraq ko flights lekin Pakistan ki ni huin is ka matlb hai un k samne pakistan ki koi value he ni

Lakh di lanat ARY ki news py aur logo ka time waste krne py

ARYNEWSOFFICIAL اللّٰہ کا شکر ہے -

Sab ki ho jay g bass Pakistan ki nahi honi

Fake news

Sir hum per to apki hi merhbani hain Jo abhi Tak flights nahi khul rahi pata nahi ap gareebo kb awaz Suno ge ek nazar ap gareebo p karo apki mehrbani hogi

کمںختو عراق اور سعودی عرب کے درمیان کھلی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیاسعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ دنیا بھر میں تیل کے محفوظ 267.1 ارب بیرل ہیں جن میں سعودی عرب کا تیل کا محفوظ ذخیرہ17.2
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور امریکا کی مشترکہ بحری مشق انڈیگو ڈیفینڈر-21 جاریسعودی عرب اور امریکا کی مشترکہ بحری مشق انڈیگو ڈیفینڈر-21 جاری SaudiArabia USA Navy MaritimeExercise RedSea Protect saudiarabia KingSalman KSAmofaEN USArmy USNavy StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اہم شاہی فرمان جاریسعودی عرب میں اہم شاہی فرمان جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu عدالتوں میں ججوں کی ترقی و تعیناتی ان کے اندرونی معاملات ہیں، ہم کو کیوں یہ خبریں ٹھونس رہے ہو؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 30 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جاریخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شکایات بورڈ ’دیوان المظالم‘ کے 30 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جاری کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق نئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نیا قانون، خبردار!سعودی عرب میں نیا قانون، خبردار! ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Wao
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گےوزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے، پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV Abbasshabbir72 میں نے اپنے ٹویٹ ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے اور اس میں کوئی پابندی نہیں کے آپ بھی مجھے فالو کریں۔ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرنے والے 'تحریک انصاف' کے تمام لوگوں کو فالو کیا جائے گا، اور آپ بھی فالو کریں یہ کوئی پابندی نہیں، یہ اپکی مرضی پر ہے۔ HaniaBatool9 Abbasshabbir72 KhanMobeena خوش ہو جاو اور ویلکم کی تیاری کرو ☺😜 Abbasshabbir72 Mangny?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »