سعودی عرب میں اہم شاہی فرمان جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں اہم شاہی فرمان جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شکایات بورڈ ’دیوان المظالم‘ کے 30 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جاری کردیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق نئے شاہی فرمان کے تحت سعودی عرب میں دیوان المظالم کے تیس ججوں کی ترقی ہوگئی، اپیل کورٹ کے 6 ججوں کو ترقی دی گئی جبکہ ایک جج کو گریڈ ون میں ترقی دے کر عدالت کا سربراہ مقرر کیا گیا۔ اسی طرح دیوان المظالم کے 7 ججوں کو ترقی دے کر انہیں محکمہ الف کا سیکرٹری جبکہ دو مزید ججوں کو بھی محکمہ ’ب ‘ کے سیکرٹری کے عہدے پر فائز کیا ہے۔

سعودی فرمانروا کے حکم پر مزید دو ججوں کو بھی ترقی دی گئی جبکہ دیگر 2 ججوں کو ’قاضی ج‘ کے عہدے پرفائز کیا گیا ہے جبکہ 2 ججوں کو ’عدالتی لیفٹینٹ ‘ کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عدالتوں میں ججوں کی ترقی و تعیناتی ان کے اندرونی معاملات ہیں، ہم کو کیوں یہ خبریں ٹھونس رہے ہو؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرارسعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار SaudiArabia CoronavirusOutbreak COVID19SA MaskUp Mask CoronaSops WearMask SaudiMOH saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: گاڑی مالکان اور ڈرائیوروں کیلئے ایک اور اہم خبر آگئیسعودی عرب: گاڑی مالکان اور ڈرائیوروں کیلئے ایک اور اہم خبر آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خوفناک حادثہ، چار نوجوانوں کی دردناک موت -سعودی عرب کے صحرا میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے جن کی لاشیں گاڑی کاٹ کر نکالی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 30 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جاریخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شکایات بورڈ ’دیوان المظالم‘ کے 30 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جاری کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق نئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے کاروباری مراکز میں سیگریٹ نوشی پر پابندی کا مطالبہسعودی عرب میں انسداد تمباکو نوشی کی قومی کمیٹی نے مملکت میں کام کرنے والے تمام چیمبرز یونین اور کاروباری مراکز کو ہدایت کی ہے کہ وہ بند اور کھلے تجارتی مراکز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیاسعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا SaudiArabia Oil WorldSecondLargest OilProducer saudiarabia KingSalman FaisalbinFarhan Aramco
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »